صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 93 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 93

1 سوال ۳۰۸ ار میں کتاب البریہ میں کیا ثابت کرنے والے کو ایک ہزار دو پیر بطور تاوان دینے کا وعدہ فرمایا تھا ؟ جواب لیسوع کے کلمات سے یسوع کی خدائی۔۔ا سوال ۳۰۹ بیس ہزار روپے کا انعام ۱۸۱ ء میں کیا نا بہت کرنے والے کو دینے کا وعدہ فرمایا ؟ جواب کسی حدیث سے حضرت علی کے اپنے جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر چڑھ جانے کا ثبوت اپنے والے کو سوال ۳۱۰ طاعون کس تاریخ اور کسی جگہ سے نمودار ہوئی ؟ طاعون ۸۹۶اید کے آخر میں بمبئی کے علاقے سے نمودار ہوئی۔جواب سوال ۳۱۱ ۳۱۱ طاعون سے بچاؤ کیلئے حضرت مسیح موعودتے آپ پر سلامتی ہو ) کون سی الہامی دوائی تیار کروائی ؟ جواب تریاق الہی اور بدن پر مالش کے لئے مریم عیسی بھی بنائی تاکہ خدمت خلق کے طور پر پیش کی جاسکے۔بانهم سوال سے ۳۱۲ الہام " إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيْرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُف يروا ما اِنْهُ أوَى الْقَرْيَةَ۔کسی امر کے متعلق تھا ؟ جواب ترجمہ " جب تک دلوں کی وباء معصیت دور نہ ہو تب تک ظاہری وباء : بھی دور نہ ہوگی۔۲ فروری ۱۸۹۸ء کو آپ نے خواب میں طاعون پھوٹنے کا منظر دیکھا مندرجہ بالا الہام بھی ہو چکا تھا اس لئے آپ نے اصلاح احوال کی طرف توجہ دلائی۔سوال ۳۱۳ کتاب " احتبات المومنین ، کس نے لکھی تھی اور اس کا موضوع کیا تھا ؟ جواب یہ کتاب ایک بد زبان مرند احمد تو شائق عیسائی نے لکھی تھی ھیں میں امہات المومنین نہ پر غلیظ الزامات لگائے گئے تھے۔