صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 94
+A سوال ۳۱۴ اس کتاب کے جواب میں حضرت اقدس نے کیا قدم اٹھایا ؟ جواب اس کتاب کے جواب میں آپ نے ۴ مئی ۱۸۹۸ء کو لیفٹیننٹ گورنر صاحب پنجاب کو ایک مفصل مسموریل بھجوایا جس میں آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف پادریوں کی فحش گوئی اور بد زبانی کی طرف حکومت کو توجہ دلائی۔نیز اس میموریل کے علاوہ حضور نے ایک کتاب البلاغ ، تصنیف فرمائی جس میں حضور نے مخالفین اسلام کے جواب میں دنیا کی مختلف زبانوں میں لٹر پھر شائع کر نے کی ایک جامع حکیم مسلمانوں کے سامنے رکھی۔سوال ۲۱۵ ۹۸داد میں حضرت اقدس پر حکومت کی طرف سے کس معاملے پر مقدمہ دائر کیا گیا ؟ جواب بعض مخالفین کی مخبری پر حضرت اقدس پر حکومت پنجاب نے ہوے روپیہ پر ایک سوتا ہے رویہ آٹھ آنے کا ٹیکس عائد کئے جانے کا مقدمہ دائر کیا۔جو حقائق پیش کرنے پر ختم ہو گیا۔سوال ۳۱۹ یکم اکتوبر ۱۹ ء میں شائع ہونے والی کتاب ضرورة الامام کی وجہ تصنیف کیا ہے ؟ جواب امامت کے بلند منصب کی شابان شان خوبیوں کا ذکر ہے جن کے بغیر کوئی امام نہیں ہو سکتا۔سوالی ۳۱۷ نومبر و وارد میں شائع ہونے والی کتاب نجم الہدی کا موضوع د خاص کیا ہے ؟ جواب آنحضرت کے محاسن و کمالات اور صداقت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) سوان ۳۱۸ آپ کا الہام کرہ میں ظالم کو ذلیل اور رسوا کروں گا اور وہ اپنے ہاتھ کاٹے گا کس طرح پورا ہوا ؟ جواب محمد حسین بٹالوی ، ملامحمد بخش جعفر علی اور ابوالحسن تبتی نے الزامات سے پر اشتہار چھپوائے جس پر آپ نے خدا تعالیٰ سے دعا کی۔خدا تعالی نے اپنے پیارے