صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 83 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 83

44 ۶۱۹۰۵ ۱۳۶۱۸۹۶ سوال ۲۷۲ علماء اور سجادہ نشینوں میں سے کن دو بزرگوں نے حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوں کی تصدیق فرمائی ؟ جواب حضرت غلام فرید صاحب چاچڑاں شریف اور حضرت پیر صاحب اتعلم نے آپ کی صداقت کی تصدیق کی۔سوال ۲۷۳ جلسہ مذاہب عالم کب ہوا ؟ اور کہاں، اور اس کے منعقد کرنے والے کون کون لوگ تھے ؟ جواب جلسہ مذاہب عالم ایک صاحب سوامی سادھو شوگن چندر نے ۸۹۷ کے آخر میں سب سے پہلے اجمیر میں اس کا پہلا جلسہ منعقد کرایا اور اس کے بعد دوسری کا نفرنس کے لئے لاہور کی فضا کو موزوں سمجھا۔اس جلسہ کے پریذیڈنٹ ماسٹر درگا پرشاد اور چیف سیکریٹری ہائیکورٹ لاہور کے ایک ہندو وکیل لالہ دھنیت رائے تھے سوال ۲۰۴ جلسہ میں ہر نما ئندے کو کن سوالات کے جواب دینے تھے ؟ جواب کل پانچ سوالات کے جواب دینے تھے۔اول در انسان کی جسمانی ، اخلاقی اور روحانی حالتیں دوم بر انسان کی زندگی کے بعد کی حالت یعنی عقبیٰ سوم در دنیا میں انسان کی ہستی کی اصل عرض کیا ہے اور وہ عرض کس طرح پوری ہو سکتی ہے؟ چهارم در کرم لینی اعمال کا اثر دنیا اور عاقبت میں کیا ہوتا ہے ؟ پنجم ، علم یعنی گیان اور معرفت کے ذرائع کیا کیا ہیں ؟ سوال ۲۷۵ کل کتنے نمائندوں نے دعوت شرکت قبول کی ؟