صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 54 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 54

ہیں اپنی الہامی کتاب میں آدھا یا تہائی یا چوتھائی یا پانچواں حصہ ہی نکال کر دکھلائے یا اگر میکی پیش کرنے سے عاجز ہو تو حضور ہی کے دلائل کو نمبر وار نور نے تو آپ بلا تامل اپنی دس ہزار کی جائداد اس کے حوالے کر دیں گے۔بشرطیکہ مین جوں پر مشتمل مسلّمہ بورڈیہ فیصلہ دے کہ شرائط کے مطابق جواب تحریر کر دیا گیا ہے۔جواب سوال ۱۵۷ یرا بین احمدیہ کی اشاعت سے مسلم حلقوں پر کیا اثر پڑا ؟ غیر مذاہب کے حملوں سے دردمند دل رکھنے والے مسلم نڈھال تھے مگر اس کتاب کی اشاعت سے وہ خوشی اور مسرت سے تمتما اٹھے۔گھر گھر اس کتاب کا چرچا ہوا۔علمی حلقوں نے اسے زبر دست خراج عقیدت پیش کیا اور اسے اسلامی مدافعت کا زیر دست شاہکار قرار دیا۔سوال ۱۵۸ براہین احمدیہ جیسی ضخیم کتاب کو شائع کرنے کے لئے حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) کے پاس سرمایہ نہ تھا۔اس تہی دستی کے عالم میں آپ نے جناب الہی میں تائید غیبی کے لئے دعا کی تو جناب الہی سے کیا جواب ملا ؟ جواب پہلے آپ کو بتایا گیا " بالفعل نہیں یعنی مسلمانوں کی طرف سے عدم تویی رہے گی لیکن پھر کچھ عرصہ کے بعد آپ پر الہام نازل ہوا من اليك بجدع النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكَ رُطَبَا جَنِيا، کھجور کا تالا تجد به تازه تانه کھجور میں گریں گی یہ خدائی بشارت ملنے پر آپ نے سمجھ لیا کہ یہ تحریک اور ترغیب کی طرف اشارہ ہے اور یہ وعدہ دیا گیا ہے کہ بذریعہ تحریک اس کتاب کے لئے چندہ جمع ہو گا۔موال ۱۵۹ اہل حدیث فرقہ کے لیڈر ابوسعید مولوی محمد حسین صاحب جواب بٹالوی نے اپنے رسالہ اشاعتہ السنہ، جلد مفتم میں اس کتاب کی کس طرح پذیرائی کی ؟ بٹالوی صاحب نے کتاب کا زبر دست خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر مفصل تبصرہ کیا اور اسے اس دور کا شاہکار تسلیم کیا نیز لکھا ، ہماری رائے میں یہ کتاب اس زمانہ میں اور موجودہ حالت کی نظر سے ایسی کتاب ہے جس کی نظیر آج تک اسلام میں تالیف نہیں ہوئی۔اور آئندہ کی خبر نہیں لعل الله يحدث بعد ذالك امراً۔اور اس کا مولف بھی اسلام