صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 55 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 55

۶۵ کی مالی و جانی و قلمی و لسانی و حالی و قالی نصرت میں ایسا ثابت قدم نکلا ہے جس کی نظیر پہلے مسلمانوں میں بہت کم پائی گئی ہے سوال ۱۶۰ حضرت صوفی احمد جان صاحب کا تبصرہ کیا تھا ہے جواب حضرت سونی صاحب کو جب پہلی مرتبہ براہین احمدیہ کی زیارت نصیب ہوئی تو وہ اپنی دور بین نگاہ سے حضرت کا مقام بلند اور عالی مرتبہ فوراً بھانپ گئے اور ہزار جان سے فریفتہ ہو کر پکار اٹھے۔مریضوں کی ہے تمہی پہ نگاہ تم مسیحا نو خدا کے لئے سوال ۱۶۱ مشهور سلم اخبار منشور محمدی بنگلور کے مدیر مولانامحمد اشرف کا کیا نصرتھا ؟ جواب انہوں نے براہین احمدیہ کی شان میں بڑا زبر دست تبصرہ کیا جس کی چند سطریں مندرجہ ذیل ہیں۔یہ وہی کتاب ہے جس کی مدت سے ہم کو آرزو تھی اور یہ رہی کتاب - لا جواب ہے سبحان اللہ کیا تصنیف ہے کہ جس سے دین حق کا لفظ لفظ سے ثبوت ہورہا ہے ہر ہر لفظ سے حقیقت قرآن د نبوت ظاہر ہو رہی ہے۔مخالفوں کو کیسے آب و تاب سے دلائل قطعیہ سنائے گئے ہیں۔کتاب براہین احمدیہ ثبوت قرآن در نبوت میں ایسی بے نظیر کتاب ہے جس کا کوئی ثاقی نہیں۔نما سوال ۱۶۲ چند معروف بزرگوں کی اس کے بارے میں آراء کا ذکر کریں ؟ جواب " کامل ہے۔“ را، مولوی محمد یوسف صاحب اشتہار پڑھتے ہی بول اٹھے۔یہ شخص کوئی بڑا ریل دہلی کے نہایت عالم فاضل اردو و فارسی کے نامور شاعر تواب جنبا رالدین صاحب نے ہفتہ عشرہ میں کتاب ختم کر کے دم لیا اور فرمایا در