صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 49
ود شاندار کامیابی اور فتح دی۔سب شور مچاتے رہے مگر حاکم نے آپ کو تیری کر دیا۔سوال ۱۳۹۳ ایڈیٹر اخبار زمیندار مولانا ظفر علی خان کے والد کا کیا نام تھا اور وہ قادیان کسب تشریف لائے ؟ بخوانی ان کے والد کا نام منشی سراج الدین صاحب تھا اور وہ شکار میں حضرت اقدس سے ملاقات کی خاطر قادیان تشریف لائے تھے۔سوال ۱۳۴ نعمته الباری کتاب لکھنے کا ارادہ حضرت اقدس نے کیوں ترک کہ دیا تھا ہے جواب جب تم نے کے لکھنے کا ارادہ فرمایا تو باران رحمت کا نزول ہوا۔اور ہر قطروں انتہا یر کات و فیوض کا حامل محسوس ہوا۔وإِنْ تَعُدُّهُ نِعْمَةِ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا کہ اگر تم اللہ تعالیٰ کے انعامات کو شمار کرنا چاہو تو ہر گز نہ کر سکو گے ؟ اسی کے تحت آپ نے اپنا ارادہ ترک کر دیا۔سوال ۱۳۵ مولوی عبیداللہ سفر نوی رحمتہ اللہ علیہ کون تھے ؟ مولانا عبداللہ نغزنوی رحمتہ اللہ علیہ اپنے زمانے کے باخُدا اور صاحب ولایت جواب بزرگ تھے۔حضرت اقدس نے فرمایا کہ آپ نہایت درجہ کے صالح۔۔۔۔۔مردان خدا میں تھے اور مکالمہ الہیہ کے شرف سے بھی مشرف تھے اور مرتبہ کمال اتباع سنت کرنے والے اور تقویٰ رکھنے والے تھے۔اور ان صادقوں اور راستبازوں میں سے تھے جن کو خدا تعالیٰ نے اپنی طرف کھینچا ہوا ہوتا ہے اور پرلے درجے کے معمور الاوقات اور یا دالی میں محو اور غریق اور اسی راہ میں کھوئے گئے تھے۔سوال ۱۳۹ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) نے آپ سے کیا مدعا بیان کیا ؟ حضرت اقدس نے آپ سے کہا کہ " آپ ملہم ہیں ہمارا ایک مدعا ہے۔اس جواب سکے لئے آپ دعا کریں۔مگر میں آپ کو نہیں بتلاؤں گا کہ کیا مدعا ہے۔سوال ۱۳۷ حضرت عبد اللہ غزنوی صاحب نے کیا کشف دیکھا ؟ ؟