صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 437
سوال ۲۳۸۸ جماعت کے صد سالہ جشن تشکر کے ساتھ ساتھ اقوام عالم کے کون سے تہوار جمع ہو گئے ؟ جواب ۲۲ اور ۴ در تاریخ کو عالمگیر خوشیاں جمع ہو گئیں۔چراغاں ہوئے اور جشن کا سماں رہا۔یوم پاکستان ، ہندوؤں کا تہوار ہوئی۔زرتشیوں کا تہوار ایدھا۔عیسائیوں کا GOOD FRIDAY - مسلمانوں کا شب برات۔اور ہندوؤں کا بھگت سنگی گا دن۔سوال ۲۲۸۹ حضرت خلیفہ اسیح الرابع نے جو بلی پروگراموں کی جان کس پر وگرام کو قرار دیا ہے۔جواب جلسہ ہائے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تو تسلسل سے شیریں ثمرات لئے ہوئے ہر جماعت میں جاری ہیں اور جن میں ایک سال کی تخصیص نہیں رکھی گئی بلکہ جس قدر زیادہ خیرو برکت حاصل کی جاسکے سعادت ہے۔ر خطبه جمعه ۸ جنوری شد سوال ۲۲۹۰ ہندوستان میں جشن صد سالہ تشکر کس طرح منایا گیا ہے جواب سب سے مرکز احمدیت قادیان میں بے مثال جلسہ ہوا۔اور قادیان کی تاریخ میں سے بڑا جلوس نکالا گیا۔دونوں میں بلا لحاظ مذہب و ملت کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی۔ہندوستان بھر میں جماعت احمدیہ کے بیش تشکر کی تقریبات تین مرتبہ ٹیلی کاسٹ کی گئیں کشمیر سے کنہیا کماری تک تمام صوبوں میں تمام جماعتوں میں تقریبات ہوئیں شاید ہی کوئی زبان ہو جس میں جماعت کا تعارف نہ شائع ہوا ہو، پچاس پچاس استر ستر ہزار سرکولیشن والے اخباروں نے کئی اشاعتوں میں خبریں چھا ہیں۔متعدد پر یس کا نفرنسیں ہوئیں اکثر و بیشتر کو ریڈیو اور ٹی وی نے نشر کیا۔ناداروں ، بتائی، اسیروں اور بیماروں کو خوشیوں میں شریک کرنے کے لئے مختلف شکلوں میں تحائف پیش کئے گئے۔پونچھ میں ایک ایسی ہی تقریب میں وہاں کے ڈی سی صاحب نے کہا در یک شہر کا حاکم ہوں مجھے کبھی خیال نہیں آیا کہ جیل کی چار دیواری میں جاکر قیدیوں کے