صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 436
نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شائع ہو چکی ہیں اور ایک سو سات زبانوں میں حضرت بانی سلسلہ عالیہ کی تحریرات سے اقتباسات کے تراجم ہو چکے ہیں جن میں سے اکسٹھ نہ بانوں میں شائع ہو گئے ہیں۔سوال سے ۲۲۸۵ صد سالہ جوبلی کے موقع پر کل کتنی نمائشیں لگائی گئیں ؟ جواب جواب اکتالیس ممالک میں ایک سوئیس مقامات پر نمائشیں لگائی گئی ہیں۔سوال ۲۲۸۶ جوبلی کا مفہوم حضرت خلیفہ اسیح الرابع کے الفاظ میں بتایے ؟ " بو لی اس زمانے میں ہر گز کسی غیر مذہبی گزشتہ تاریخ کی یاد دلانے والا لفظ نہیں بلکہ JUBILLATION انگریزی میں ایک ایسا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خوشی کا اظہار اور جوبلی خوشی کے اظہارہ کے سال کو کہتے ہیں۔اس لئے جماعت احمدیہ نے جب اس اصطلاح کو استعمال کیا تو صرف انہیں معنوں میں استعمال کیا تھا۔لیکن در حقیقت راس استعمال کے اندر جماعت احمدیہ کے اپنے اصطلاحی معنی بھی پائے جاتے ہیں کیونکہ جب بھی ہم خوشی کا اظہار کرتے ہیں تو ہمارا خوشی کا اظہار مذہبی رنگ رکھتا ہے۔اس لئے لفظ جو ملی کا احمدیہ ڈکشنری کے لحاظ سے یہ ترجمہ ہوگا۔اظہار تشکر کا سال یعنی خدا تعالے کی حمد ثنا 144A سا سال خدا تعالے کی بے شمار رحمتوں اور انعامات کے نازل ہونے کے نتیجے میں جذبات تشکر کے اظہار کی کوشش کا سال“ سوال ۲۲۸۷ ۳۰ جنوری شواء کے خطبہ جمعہ کے وہ یاد گارہ جملے بتائیے جو جشن صد سالہ کے حوالے سے پیش گوئی کا رنگ اختیار کر گئے ؟ جواب ا خطبه جمعه ۸جنوری ۱۹ یوم حضور پیر نور نے فرمایا "صد سالہ جوبلی اس وقت ہمارے دشمنوں کا خاص نشانہ بنی ہوئی ہے۔ان کی نفرتوں کا ان کے حد کا اور وہ ہر طرح پورا زور لگا رہے ہیں کو صد سالہ جوابی کے جن کو ناکام بنا دیا ہے۔لیکن ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر خدانخواستہ ر پورہ میں حالات ایسے نہ ہوئے کہ وہاں جشن اس طرح منایا جائے جیسا کہ جماعت نے منانے کا فیصلہ کیا ہے تو دنیا کے کونے کونے میں اس شان اور اس قوت کے ساتھ یہ جشن منایا جائے گا کہ دشمنوں کے کانوں کے پر دے پھٹ جائیں گے اُن کے ولولے سے اور اُن کے دہد ہے سے جس شوکت سے نعرہ تکبیر بلند ہوں گے دنیا میں وہ ان کو دلوں کو ہلا دینے والی تو نہیں ہوتی ہے