صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 435 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 435

ممنوع قرار دے دیا گیا۔کام سوال ۲۲۸۱ ۲۲ مارچ ۱۹۸ء کو عالمگیر جماعت احمدیہ نے اپنی پہلی صدی کا آخری دن کیسے گزارا۔جواب جماعتی تحریک کے مطابق بیشتر جگہوں پر ۲۲ر اور ۲۱ مارچ کی درمیانی رات کو نماز نجد باجماعت ادا کی گئی۔کثرت سے لوگوں نے روزہ رکھا۔اجتماعی دعائیں مانگی گئیں۔سوال ۲۲۸۲ نئی صدی کا استقبال دُنیا بھر میں کس طرح کیا گیا ؟ جواب بیشتر جگہوں پر ناز تجدیا جماعت ادا کی گئی۔صدقات دیئے گئے مٹھایاں تقسیم کی گئیں۔جلسے کئے گئے اور گھروں پر اور جماعتی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا۔جواب سوال ۲۲۸۳ حضرت خلیفہ اسیح الرابع کی ۲۳ ماریچ ۱۹۸۹ء کے روز مصروفیات کیا ہیں؟ نماز فجر کی امامت حضور نے بیت الفضل لندن میں فرمائی۔احباب سے مصافحہ کیا اور مبارک باد وصول کی۔نماز سے فراغت کے بعد دوسری صدی کے پہلے نکاح کا اعلان فرمایا۔گیارہ بجے لوائے احمدیت لہرانے کی تقریب ہوئی۔ناصرات اور اطفال نے ترانہ پڑھا اور دعا پر تقریب کا اختتام ہوا۔باقی یہنوں کی نسبت بہت زیادہ طاقاتیں ہوئیں۔ڈاک کی کثرت ساری دنیا سے رابطے فون اور پیغامات کی ترسیل اور دوسری بہت سی مصروفیات۔شام کو جماعت کی طرف سے دیئے گئے ڈنر میں شرکت فرمائی جس میں ملک کے بہت سے عمائدین بھی شریک ہوئے حضور نے خود ان کا استقبال کیا اور کھانے کے بعد خطاب بھی فرمایا۔سوال ۲۲۸۴ صدسالہ جوبی پروگرام کے تحت قرآن و احادیث کی اشاعت کی کیا صورت پیدا کی گئی ؟ جواب قرآن کریم کے ایک سو اہم زبانوں میں تراجم کا منصوبہ تھا۔اب تک ۵۲ نہ بانوں میں تراجم تیار ہو چکے ہیں۔اور تین زبانوں کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔اس کے علاوه ۱۵ار زبانوں میں منتخب آیات قرآنی اور ایک سو بارہ زبانوں میں منتخب احادیث