صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 431
عليكم والم سوال ۲۲۵۳ حضرت خلیفہ المسیح نے بہبوت الحمد تعمیر کرنے کی تحریک کی تھی۔اس منصوبہ کا باقاعدہ آغاز کب ہوا ہے جواب بنیاد رکھا گیا۔ار نومبر کواد کو بیوت الحمد منصوبہ کے تحت ربوہ میں ہوں الحمد کالونی کا سنگ سوال ۲۲۵۴ دسمبر اللہ کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے کیا تحریک فرمائی ؟ جواب۔حضور نے اسیرانِ راہ مولیٰ کی خاطر ساری دنیا کے معصوم اسیروں کی بہبود کے لئے کوششیں کرنے کی تحریک فرمائی۔سوال ۲۲۵۵ مرکز سلسلہ ربوہ میں دار الیتامی کا سنگ بنیا د کب لکھا گیا ؟ جواب در دسمبر ۹۸۶اد کو سوال ۲۲۵۰ ۲۵ دسمبر ۱۹۸۷د کو حضور نے کس تحریک کو عالمی سطح پر وسعت دینے کا اعلان فرمایا ؟ جواب وقف جدید کی تحریک کو۔سوال ۲۲۵۷ حضرت خلیفة المسیح الرابع نے مغربی افریقہ کا پہلا دورہ کب فرمایا ؟ اور کن ملکوں کا دورہ فرمایا ؟ جواب جنوری، فروری شام میں گیمبیا، سیرالیون ، آئیوری کوسٹ، لائبیریا۔اس دورہ میں حضور مغربی افریقہ کے ان ممالک کے علاوہ غانا اور نائیجریا بھی تشریف لے گئے۔سوال ۲۲۵۸ ۲۲ جنوری شش و ادر کو حضور نے نصرت جہاں آگے بڑھو اسکیم میں کیا اضافہ فرمایا ؟ جواب نصرت جہاں اسکیم تحریک نو است تنظیم کوٹ وار میں حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے اپنے دورہ مغربی افریقہ کے دوران نصرت جہاں آگے بڑھ سکیم " کے نام سے جاری کیا تھا۔شہوار میں حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے اس کے دو کے دور کا اعلان فرمایا ر مغربی افریقہ کے دورہ کے دوران حضور نے کتنی ہیوت الذکر اور مشن سوال ۲۲۵۹