صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 421 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 421

۴۵۳ جواب: آپ نے دیٹائر ڈ ا حباب کو خدمت دین کے لئے زندگی وقف کرنے کی تحریک کی۔سوال ۲۱۸۳ مارچ سلہ میں بیرون پاکستان کس ملک میں احمدیہ مشن کا قیام عمل میں آیا جواب یارک (امریکہ) میں مشن ہاؤس قائم ہوا۔سوال ۲۱۸۴ ار ا پریل ۵ ۱۹ار کو محراب پور ضلع نواب شاہ میں کسی احمدی کو شہید کر دیا گیا ؟ ارا سوار جواب محراب پور ضلع نواب شاہ کی جماعت کے صدر منترم چوہدری عبدالحمید صاحب کو ۴۲ سال کی عمر میں بازار سے گزرتے ہوئے چھری کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔سوال ۲۱۸۵ ۱۲۰ اپریل وارد کو کس کس جگہ جماعت احمدیہ کی دو بوت الذکر کو شہید کہ کر دیا گیا ؟ جواب پہلی بیت الذکر کو با اور یہ اپریل کی درمیانی رات ڈیڑھ بجے جھنگ شہر کے محلہ بابو والہ بیت الحمد کو شرپسندوں نے آگ لگا دی۔اور دوسری بیت الحمد و ۲۰ اپریل کو بد نماز جمعہ ایک اہم مسجد کے اکسانے پر بعض شرپسند عناصر نے حملہ کیا اور ٹریکٹر کے ذریعہ مسمار کرنے کے بعد ملیہ اور دیگر سامان میں میں قرآن مجید بھی شامل تھے آگ لگا دی۔یہ بہت الحمد باگڑ سر کا نہ ضلع ملتان میں واقع تھی۔سوال ۲۱۸۶ ۱۹۷۲ء کی ظالمانہ ترمیم کے بعد ہار میں حکومت پاکستان نے پاکستانی احمدیوں کو بے دست و پا کرنے کے لئے کیا آر ڈینس نافذ کیا ؟ جواب در امتناع قادیانیت آرڈنیس۔جماعت کو اذان دیتے اور تمام اسلامی اصطلاحات استعمال کرنے نیز تبلیغ سے روک دیا گیا ، اور حالات اتنے سنگین کر دیئے گئے کہ امام وقت کو ۲۹ اپریل ۹۸ در کو سجرت کرنا پڑی اور ۳۰ را پریل کو حضور لندن پہنچے۔سوال ۲۱۸۷ جواب یورپ کے کس ملک میں جماعت کے لٹریچر کو نصاب میں شامل کر لیا گیا۔نارے میں ایک ہائی سکول میں۔اس لڑر بیچر میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔اسلامی اصول کی فلاسفی ، آنحضور کے بارے میں بائبل کی پیشگوئیاں کشمیر میں حضرت سیح 铵 کی وفات - تعارف اسلام اور احمدیت اسلام میں عورت کا مقام : احمدیت کیا۔