صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 42 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 42

۵۲ ایک تو قادیان کے آریہ سماج کے سیکر یٹری لالہ شرمیت رائے جواب اور دو کر لالہ ملا وامل تھے۔عشاء میں لالہ شرمیت کو اسلام کی سچائی کا کیا نشان دکھایا گیا؟ سوال ۱۰۷ سچائی کا کیا لالہ شرمیت کا بھائی اور ایک دوسرا مہند و کسی مقدمے میں ماخوذ تھے جواب حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو ا کی دعا سے خدا نے مقدمے کا فیصلہ قبل از وقت بتا دیا منھا جس سے مخالف آریوں کو زحمت اٹھانی پڑی۔لالہ شرمیت نے کہا کہ آپ خدا کے نیک بندے ہیں اس لئے اس نے آپ پر غیب کی باتیں ظاہر کر دیں۔سوال ۱۰۸ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) نے با قاعدہ قلمی جہاد کا آغاز کس سن میں فرمایا ؟ آپ کے نام سے شائع ہونے والا پہلا مضمون کب اور کیس نوعیت کا تھا نیز کسی اخبار میں شائع ہوا ؟ جواب آپ کی سبک زندگی کا آغاز سیالکوٹ ہی سے شروع ہو چکا تھا۔۔لیکن اس کا حقیقی معنوں میں آغاز قریبا یک شاہ سے ہوا جب آپ نے مختلف ملکی اخبارات عشار میں اپنے مضامین کا سلسلہ جاری کر کے قلمی جہاد شروع کیا۔موجود تحقیق کے مطابق آپ کا سب سے پہلا مضمون غالباً بنگلور کے دس روزہ اخبار منشور محمدی میں ۲۵ اگست ۱۸ ء میں شائع ہوا۔۱۸۷۲ء میں حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہوا نے اپنے ایک سوال ١٠٩ مضمون میں دوگر مذاہب کے لوگوں کو کیا چیلنج کیا اور کتنا انعام مقرر فرمایا ؟ جواب آپ نے اعلان فرمایا کہ آپ ہر اس غیر مسلم کو پانچ سو روپیہ کی رقم بطور انعام پیش کرنے کو تیار ہیں جو اپنی مسلمہ مذہبی کتابوں سے ، ان تعلیمات کے مقابل آدھی بلکہ تنہائی تعلیمات بھی پیش کر دے جو آپ اسلام کی مسلمہ اور مستند مذہبی کتب سے سچائی کے موضوع پر نکال کر دکھائیں گے۔حضرت اقدس ابتدائے جوانی میں کن اخبارات کا مطالعہ سوال ۱۱۰ فرماتے تھے۔