صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 392
دو نفل روزانه۔کم از کم سات بار روزانه سورة فاتحہ پڑھیں اور اس پر غور و یا یہ کیا جائے۔درود شریف۔استغفار اور تسبیح و تخمیر روزانہ کم ازکم ۳۳، ۳۳ بار ورد کریں۔۔یہ دعائیں کم از کم گیارہ دفعہ پڑھیں۔رَبَّنَا امْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِتُ اخْدَا مَنَا وَانصُرُ نَا عَلَى القوم الكفرين۔اللهُمَّ إِنا عَلكَ فِي تُحُورِهِمْ وَلَعَدُذُبِكَ مِنْ شُرُورِهِم۔سوال ان کے علاوہ اپنی زبان میں بکثرت مدعائیں کریں۔مطالبہ کیا اور جماعت نے کتنی رقم کا وعدہ کیا ؟ جواب - مدرک الہ حویلی کے لئے محضور نے جو فنڈ قائم کیا اس میں کتنی رقم کا حضور تے ڈھائی کی دوڑ کا مطالبہ کیا اور جماعت نے اللہ کے فضل سے دس کروڑ کے وعدے کئے۔سوال ۲۰۱۱ ۱۹۷۳ء میں حضور نے کس چیز کی تحریک فرمائی ؟ جواب قلمی دوستی کی۔سوال ۲۰۱۴ خلافت ثالثہ کے دور ہی میں صد سالہ جوبلی منصوبے کے کیا ثمرات حاصل ہوئے ؟ جواب تعمیر کیا گیا۔ا۔منارة المسيح قادیان پر ماریل لگوایا۔حضرت عیسی جہاں مدفون ہیں یعنی سرینگر کشمیر میں البیت اور مشن ہاؤس بھارت میں اٹریہ اور کیرالہ کی ریاستوں میں ایک ایک مشن ہاؤس اور البیت تعمیر کئے گئے۔یورپ کے ملک سویڈن میں گاٹن برگ کے وسط میں ایک پہاڑی مقام پر سات ہزار مربع میٹر رقیہ میں البیت ناصر اور مشن ہاؤس تعمیر کیا گیا۔