صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 393
اسپین پیڈسٹ آباد میں چودہ کینال رقبہ پر البیت بشارت تعمیر کی گئی۔ناروے کے دارالخلافہ اور لو میں دو ہزار مربع میٹر جگہ خرید کر ابیت نو را در رشن ہاؤس تعمیر کیا گیا۔انگلستان میں نئے مرا کنہ قائم ہوئے۔جاپان میں احمدیہ سینٹر بنا۔لندن میں کسر صلیب کا نفرنس ہوئی۔د قرآن مجید کے تراجم گورمکھی ،یور دیا، انگریزی ترجمہ تفسیر اور فرانسیسی ترجمیه شائع کیا گیا۔دیباچہ قرآن مجید مصنفہ حضرت مصلح موعود کا فرانسیسی ترجمہ شائع کیا گیا۔ا۔" اسلامی اصول کی فلاسفی کا ترجمہ انگریزی اور یورو با زبان میں کیا گیا۔اور مسیح » مند دستان میں " کا ترجمہ انگریزی زبان میں شائع کیا گیا۔۱۲۔حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان کی کتاب FROM THE CROSS - شائع ہوئی۔هي - مختلف نہ بانوں میں فولڈ رز شائع ہوئے۔حضور کے دورہ کے وڈیو تیار ہوئے۔t DELIVERANCE بیرونی رابطہ کے لئے ٹیکس سٹم شروع ہو چکا ہے۔سوال ۲۰۱۳ صد سالہ جوبلی کا اعلان فرماتے ہوئے حضرت خلیفہ اسیح الثالث نے جماعت کو کیا مائو دیا ؟ جواب حمد و عزم - 1960 سوال سے ۲۰۱۴ ۱۸ جنوری ۱۹۷ کو حضور نے پاکستان کے کس علاقے کے لئے وقف جدید کے عام بجٹ میں لاکھ روپہلے زیادہ رکھے ؟ جواب ونگر پارکر کی خاطر"۔