صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 390 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 390

۴۱ ۲۶ ستمبر کو والیس ربوہ تشریف لائے۔سوال ۲۰۰۳ حضور کے تیسرے دور ڈیورپ کے غرض وغایت کیا تھی ؟ حضور نے روانگی سے قبل ۱۲ جولائی کو فرمایا۔یہ سفر خالصتاً محض اس لئے جواب اختیار کیا جارہا ہے۔تاکہ یورپ میں اسلام کی تبلیغ اور قرآن کی اشاعت کے وسیع سے وسیع تر کرنے کے منصوبوں کا اور وہاں پر ایک اعلیٰ قسم کا پر لیں قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے اور اس مرض سے یورپ کے مختلف احمد یہ شنوں اور وہاں کے احباب جماعت سے براہ راست مشورہ ہو سکتے ہیں سوال ۲۰۰۴ ور نومبر د مجلس انصار اللہ کے لئے ایک اہم دن کیسے ہے ؟ جواب کا اعلان فرمایا۔سوال ۲۰۰۵ اعلان فرمایا ؟ جواب حضور نے اِس دن مجلس انصار اللہ کی صف اوّل اور صف روم کے قیام ۲۸ دسمبر کو اس اللہ کے موقع پر حضور نے کیس اہم منصوبے کا حضور نے صد سالہ جوبلی کے منصوبے کا اعلان فرمایا۔سوال ۲۰۰۶ صد سالہ جوبلی منصوبہ کے تحت حضور نے کیس سکیم کا اعلان فرمایا؟ جواب ۲۳ مارچ ۱۹۸ء کو جب کہ جماعت کے قیام کو ایک سو سال گزار چکے ہونگے۔جماعت صد سالہ جوبلی منائے گی اور یہ تقریب ۲۳ مارچ شاہ کو شروع ہو کہ آخر سال تک جاری رہے گی۔اس ضمن میں حضور نے ایک جامع اسکیم بیان فرمائی اور چندے کی تحریک فرمائی۔سوال ۲۰۰۷ صد سالہ جو بلی کی تحریک کا اعلان حضور نے کیوں فرمایا ؟ جواب حضور فرماتے ہیں دشمن نے ایک متحدہ حملہ کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ اسلام دنیا پر غالب نہ آئے۔اس بین الاقوامی منصوبہ کا مقابلہ کرنے کے لئے اللہ تعالے کی منشار سے صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ بنایا گیا ہے۔سوال ۲۰۰۸ صد ساله حمدیہ جو بلی منصوبہ کے بڑے بڑے مقاصد کیا ہیں ؟