صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 387
دام سوال ۱۹۸۲ ۶ مٹی شاہ کو بیرون پاکستان ایک البیت کا افتتاح ہوا کس کا اور کہاں ؟ جواب البیت الحمود فیجی۔سوال ۱۹۸۳ م جولائی ۱۹۳ کو اشاعت قرآن مجید کے سلسلے میں حضور نے کیا اہم اعلان فرمایا ہے جواب حضور نے پانچ سالہ پروگرام کے تحت دس لاکھ کی تعداد میں قرآن مجید کے تراجم کی اشاعت کا اعلان فرمایا۔سوال جواب ۱۹۷ ء میں بیرون ملک ایک البیت کا افتتاح ہوا۔کہاں پر ؟ ۲۶ را گست ۱۹۴۷ء کو جمہوریہ ڈاھومی کے دارالحکومت پورٹونودو میں پہلی احمدیہ عبادت گاہ کا افتتاح ہوا۔سوال ۱۹۸۵ یکم اکتوبری و جماعت احمدیہ نائیجیریا کے لئے کیا اہمیت رکھتا ہے ؟ جواب قدام الاحمدیہ کا پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔سوال ۱۹۸۶ ۱۷ تا ۱۹ نومبر شام لجنہ نے سالانہ اجتماع کو جشن کے طور پر منایا۔کیوں ؟ لیجنہ اماءاللہ کے قیام کو ۵۰ سال پورے ہونے پر لجنہ کے جن پنجاه سالہ جواب کا انعقاد کیا گیا۔نوال ۱۹۸۷ ۱۸ نومبر شانه کوبشین پنجاه سالہ کے موقع پر لجنہ نے حضرت خلیفہ ثالث کو دو لاکھ روپے کس لئے پیش کئے ؟ جواب اشاعت قرآن مجید کے لئے۔سوال ۱۹۸۸ پہلے گھڑ دوڑ ٹورنامنٹ کا انعقاد کب ہوا ؟ جواب ار دسمبر کو۔سوال ۱۹۸۹ و درد میں احمدی طلباء کا ایک عظیم نقصان ہوا۔کس طرح ؟ جواب نے لئے گئے۔جماعت کے تعلیمی ادارے حکومت کی نئی پالیسی کے تحت قومی تحویل میں