صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 386 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 386

جواب مالم خراب ملکی حالات کی وجہ سے رای مواد کا جلسہ سالانہ منعقد نہ ہو سکا۔سوال ۱۹۷۷ جنگ شہر میں لجنہ اماء اللہ نے قومی خدمت میں کس طرح حصہ لیا ؟ لجنہ کی طرف سے دفاعی فنڈ ملی ار ہزار روپیہ دیا گیا اور ۵۱، ۸ صدیاں جواب بنا کر دی گئیں۔سوال ۱۹۷۸ 19 نہ میں جماعت کے کون کون سے رسالے کہاں کہاں سے شائع ہونے شروع ہوئے ؟ جواب سہ ماہی "منارٹ ، کالی کٹ ہندوستان سے۔سہ ماہی رسالہ "وائس آف اسلام" جاپان سے۔ماہنامہ مراد این مدراس ہے۔ماہنامہ " البشری " کلکتہ سے۔سوال ۱۹۷۹ یکم مارچ کو حضرت خلیفہ ثالث نے اہل ربوہ کے لئے کون ہی مجلس قائم فرمائی ؟ جواب کھیلوں اور جسمانی ورزش کا انتظام کرنے کے لئے مجلس صحت قائم فرمانی میں کا اعلان حضور نے تعلیم الاسلام کا بچے کے سالانہ کھیلوں کے تقسیم انعامات کے موقع پر فرمایا۔سوال جواب مجلس صحت کے زیر انتظام کون سی کھیلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ؟ باسکٹ بال، فٹ بال۔والی بال، ہاکی، میرو ڈیرہ بڑی کھیڈی وغیرہ سوال ۱۹۸۱ ۱۷ اپریل ۱۹۱۷ء کو ایک غیر ملکی سفیر دیوں تشریف لائے۔ان کا تعلق اس ملک سے تھا؟ جواب چین کے سفیر چانگ تنگ نے دلیہ ہمیں حضور سے ملاقات کی۔