صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 383 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 383

جواب اام نصرت جہاں سب کیم یا سوال ۱۹۵۵ اس اسکیم کا اعلان حضور نے کب اور کہاں فرمایا ؟ جواب عالان فرمایا۔۲۴ مئی 19 کو خطبہ جمعہ کے دوران بیت الفضل لندن میں سوال ۱۹۵۶ نصرت جہاں اسکیم کا مقصد کیا تھا ؟ افریقی ممالک کی پسماندگی اور پستی دور کرنے کے لئے تعلیمی درسگاہوں جواب کا قیام اور بیماروں اور تکلیفوں میں مبتلا انسانوں کے علاج کے لئے ہسپتالوں کا قیام۔سوالت ۱۹۵۷ نصرت جہاں اسکیم کی تحریک حضور کے دل میں کیسے اور کہاں پیدا ہوئی ؟ مغربی افریقہ کے دورہ کے دوران خُدا نے یہ تحریک گیمبیا میں حضور کے جواب دل میں ڈالی۔چنانچہ حضور اس کا ذکر فرماتے ہیں۔گیمبیا میں ایک دن اللہ تعالے نے بڑی شدت سے میرے دل میں ڈالا کہ تم کم انہ کم ایک لاکھ پاؤنڈر ان ملکوں میں شریح کرد اور اس میں اللہ تعالے بہت برکت ڈالے گا ؟ سوال ۱۹۵۸ نصرت جہاں کیم میں حضور نے کتنی رقم کا مطالبہ کیا اور جماعت نے حضور کی خدمت میں کتنی رقم کا وعدہ پیش کیا ؟ جواب ایک لاکھ پونڈ کا حضور نے جماعت سے مطالبہ کیا اور دو لاکھ پونڈ سے زیادہ رقم کا حجامت نے نذرانہ پیش کیا۔سوال ۱۹۵۹ اس اسکیم کے تحت حضور نے اپنے دورہ کے دوران کتنے اسکول اور اسپتال قائم کرنے کا اعلان فرمایا ؟ جواب حضور نے فرمایا ”ہم نائیجیریا، غانا، سیرالیون، اور گیمبیا میں پانچ سات سال کے اندر اندر چار چار ہسپتال، یا کلینک بنا دیں گے اور اتنے ہی ہائرسیکنڈری اسکول کھولیں گے۔سوال ۱۹۶۰ ربوہ میں نصرت جہاں ریزر و فنڈ کا اعلان حضور نے کب کیا ؟ جواب ۱۲ جون ۱۹ ء کو۔