صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 384
سوال ۱۹۶۱ نصرت جہاں اسکیم کے تحت حضور نے کتنے ڈاکٹر اور اساتذہ مانگے ؟ ابتدائی طور پر حضور نے ہر ڈاکٹر اور ۸ استاتذہ کی اپیل کی۔جواب سوال ۱۹۶۲ نصرت جہاں کا پہلا شیرین تمرکب اور کہاں عطا فرمایا ؟ ستمبر تو میں نفرست جہاں اکیڈمی WAR روا) کا قیام نانا ہیں۔جواب یکم نومبر وار کو جانا میں کو کوفہ کے مقام پر پہلے ہسپتال کا قیام ہوا۔سوال ۱۹۶۳ نفرست جہاں کی اسکیم کے تحت افرلفی ممالک میں جماعت کے کتنے اسکول اور ہسپتالوں نے خلافت اللہ میں کام شروع کیا ؟ جواب کام کرر ہے ہیں۔۲۷ ہسپتال ، ۳۵ سیکنڈری اسکول اور سو سے زائد پرائمری اسکول سوال ۱۹۶۴ غانا میں خلافت ثالثہ میں نصرت جہاں کے سخت کتنے اسکول اور پیالوں نے کام شروع کیا ؟ جواب چھ سیکنڈری اسکول۔چار ہسپتال۔سوال ۱۹۶۵ سیرالیون میں نصرت جہاں کے تحت کون سے ادارے خلافت ثالثہ میں قائم ہوئے ؟ جواب ہسپتال۔ہائرسکینڈری اسکول دستر یک جدید کے اسیکنڈری اسکول اس کے علاوہ ہیں) ۵۰ پرائمری اسکول - سوال ۱۹۷۶ نائیجیریا میں قائم ہونے والے اداروں کی تعداد اور نام ؟ جواب ہسپتال، ۱۰ ہائر سیکنڈری اسکول - سوال ۱۹۶۷ گیمبیا میں قائم ہونے والے اداروں کی تعداد اور نام ؟ جواب ، ہسپتال، سیکنڈری اسکول تحریک جدید کی طرف سے۔سوال ۱۹۶۸ یورپ و مغربی افریقہ کے دورے سے واپس آکر 19 جون شاہ کو حضور نے ایک اعلان فرمایا۔کہیں سلسلے میں ؟ مد يقتہ الشرین کے قیام کا اعلان فرمایا۔