صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 380 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 380

کا افتتاح فرمایا۔سوال ۱۹۳۶ ۱۲۹ مئی ۱۹۹۹ کو احمدیہ دار المطالعہ کراچی میں کس چیز کی عائش ہوئی ؟ سیرة النبی پر کتب کی۔جواب سوال ۱۹۳۷ کس کو ملا ؟ جواب مئی 1947 ء میں پہلی دفعہ آئس لینڈ میں دین حق کی اشاعت کا موقع سکنڈے نیویا کے مبلغ سید کمال یوسف صاحب کو۔سوال ۱۹۳۸ ۱۹۶ دومین بانی سرسلسلہ عالیہ کی تحریرات اور ملفوظ است پر مشتمل کونسی تفسیر شائع ہوئی ؟ جواب تفسير سورة فاتحہ سوال ۱۹۳۹ شان میں قرآن مجید کا ترجمہ کس زبان میں شائع کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ؟ جواب شائع ہوا۔سپرانٹو زبان میں ڈاکٹر عبدالہادی کیو سی صاحب کا ترجمہ قرآن ہالینڈ سے سوال ۱۹۴۰ وار میں بیرون پاکستان کس ملک میں مشن کے قیام کی توفیق ملی ؟ جواب جاپان میں *1960 سوال ۱۹۴۱ خلافت لائبریری کی عمارت کا سنگ بنیا د کب اور کس نے رکھا ؟ ۱۸ جنوری شام کو حضرت خلیفہ ثالث نے رکھا۔جواب سوال ۱۹۴۲ ۲۱ فروری سننے کو خُدا نے ایک عظیم شخصیت کو ایک بڑے عالمی اعزاز سے نوازا به نام بتائیے؟ حضرت چوہدری نور محمد ظفراللہ خان صاحب عالمی عدالت انصاف جواب