صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 361
PAY جواب حضرت مفتی فضل احمد صاحب ۲ جنوری مولانا عبد الغفور صاحب فاضل ۴ جنوری ۱۹۶۱ حضرت بھائی عبد الرحمان صاحب قادیانی 4 جنوری ۹۶ ڈاکٹر حافظ بدر الدین صاحب ۳۰، ۱۳۱ جنوری درمیانی شب کو۔میاں محمد یوسف صاحب ، مٹی اتار کو۔(خدا ان سے راضی ہو)۔سوال ۱۸۳۲ ۱۲۶ دسمبر ۱۹۶۱ دکوکس بزرگ شخصیت کی وفات ہوئی۔جواب حضرت مسیح موجود در آپ پر سلامتی ہو) کے چھوٹے فرزند حضرت مرزا شریف احمد صاحب (خدا ان سے راضی ہو) صبح 4 بجے وفات ہوئی اور دو پہر وہ بچے جنازہ اور تدفین عمل میں آئی۔سوال ۱۸۳۵ ۱۹۶ ء میں مشرقی افریقہ کے ایک ملک میں لجنہ اماء اللہ قائم ہوئی کہاں ؟ جواب اکتوبر 1971 ء میں یوگنڈا میں جنچہ کے مقام پر لجنہ اماءاللہ کا قیام عمل میں آیا۔سوال ۱۸۳۶ جماعت احمدیہ کی تینتالیسویں مجلس مشاورت کب ہوئی ؟ ۲۳ ۲۴ ۲۵ مارچ ١٩٧ شكو جواب سوال ۱۸۳۷ ۲۲ فروری ۱۹۶۲ در کوریوں کی کس عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور کس نے رکھا ؟ جواب نصرت گرلز ہائی سکول ربوہ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور سنگ بنیاد حضرت سیدہ امر متین صاحبہ صدر لجند مرکز یہ نے رکھا۔سوال ۱۸۳۸ ۸ار مارچ ۱۹۶۲ء کو افریقہ کے کس کو ملک میں احمدیہ مسلم ہسپتال کا افتتاح ہوا ہے جواب کانو۔نائیجیریا ہیں۔سوال ۱۸۳۹ ربوہ میں دار الیتامی کا قیام کسی سال عمل میں آیا ؟ جواب ۱۹۶۲ء میں۔سوال ۱۸۴۰ ۳۱ جولائی ۱۹۶۶ کو بیرون پاکستان ایک یورپی ملک میں بہت الحمد