صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 350
940 سوال ١٤٤٤ ۱۳۱ جنوری ۱۹۵۶ د کو بین الاقوامی شہرت کے کون سے سائنسدان ربوہ تشریف لائے اور کس غرض سے ؟ جواب مشہور روسی سائمندان پر دنیسر برنوف تشریف لائے اور طلبہ یونین کے زیر اہتمام تعلیم الاسلام کالج کے طلبہ سے خطاب فرمایا۔اور اس جنوری کو مشہور امریکی سائنسدان سٹیکمین ریوہ تشریف لائے اور تعلیم الاسلام کالج میں زراعت اور سائنس کے موضوع پر تقریر کی۔سوال ۱۷۷۸ بر فروری ۱۹۵۶ء کو یوم مصلح موعود (اللہ آپ سے راضی ہو) کے موقع پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی (اللہ آپ سے راضی ہو نے کن دو عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا تھا ؟ جواب فضل عمر ہسپتال مجلس انصار اللہ مرکز یہ کے دفتر کا سنگ بنیاد رکھا۔سوال ۱۷۷۹ حضرت خلیفہ اسیح الثانی ر اللہ آپسے راضی ہوم نے کس موقع پر فرمایا مجماعتی اور ملکی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے نوجوان ملازمتوں کی بجائے ٹیکنیکل پیشوں کو اختیار کریں۔ہمارے مدارس میں درسی تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف دسند کاریوں کی عملی ٹرینگ کا بھی انتظام ہونا چاہیے ؟ ار فروری ۱۹۵۶ء کو تعلیم الاسلام ہائی سکول میں جماعت نہم جواب کی طرف سے دیئے گئے عصرانہ کے موقع پر۔سوال ۱۷۸۰ ۱۹۵۶ء میں لبنان کے ایک مشہور پر وفیسر نے وفات مسیح کا اعلان شائع کیا کہ قرآن مجید سے بصراحت وفات مسیح ثابت ہے اُن کا نام بتائیں ؟