صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 34 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 34

کے بعد ان کا تمام وقت مطالعہ دینیات میں صرف ہوتا تھا۔عوام سے کم ملتے تھے۔" ڈاکٹر سر محمد اقبال کے استاد شمس العلماء مولانا سید میر حسن صاحب سوال ۸۶ مرحوم سیالکوٹی اپنے مکتوب میں آپ کے بارے میں کی لکھتے ہیں ؟ بجواب آپ لکھتے ہیں کہ ادنی تامل سے بھی دیکھنے والے پر ظاہر ہو جاتا تھا کہ حضرت اپنے ہر قول و فعل میں دوسروں سے ممتاز ہیں سوال ، ایک دفعہ پادری مبشر نے کہا کہ میسج کو بے باپ پیدا کرنے میں یہ مہر تھا کہ وہ کنواری مریم کے بطن سے پیدا ہوئے اور آدم کی شرکت سے جو گنہگار تھا بری رہے۔بتائیے اس بات پر حضرت اقدس نے کیا جواب دیا ؟ جواب حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) نے فرمایا کہ " مریم بھی تو آدم کی نسل سے ہے پھر آدم کی شرکت سے بریت کیسے اور علاوہ ازیں عورت ہی نے تو آدم کو ترغیب دی جس سے آدم نے درخت منوع کا پھل کھایا اور گنہگار ہوا۔پس چاہیئے تھا کہ مسیح عورت کی شرکت سے بھی بری رہتے۔اس پر پادری صاحب خاموش ہو گئے۔سوال ۸۸ اس زمانے میں بھی آپ کے خیالات میں حد درجہ پاکیزگی تھی۔لباس کے بارے میں آپ کی پسند کیا تھی ؟ جواب حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) نے فرمایا " بلحاظ مستر عورۃ تنگ موسری کا پاجامہ بہت اچھا اور افضل ہے اور اس میں پر وہ زیادہ ہے کیونکہ اس کی تنگ موسری کے باعث زمین سے بھی مستر عورت ہو جاتا ہے"۔سوال ۸۹ حضرت اندک ( آپ پر سلامتی ہو نے کسی سن میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلی بار خواب میں دیکھا ؟ پورا کشف بتائیے۔جواب ۴ یا ۱۹۶۵ء میں تیس یا ائیس برس کی عمر میں آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کشفاً زیارت کا شرف حاصل ہوا۔اوائل جوانی میں ایک رات میں نے رویاء میں دیکھا کہ میں ایک عالیشان مکان میں ہوں جو نہایت پاک اور صاف ہے اور اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ کی