صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 325 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 325

جواب عالم وکلاء نے دستخط کیے۔سوال ۱۹۲۲ جلسہ میں ہنگامہ کے متعلق پرس کا کیا رویہ تھا ؟ جواب ہر قابل ذکر اخبار نے بھریں ادار ہے اور تبصرے شائع کئے جس میں گڑیٹر کرنے والوں کی کھلی مذمت تھی۔سوال ۱۶۲۳ سندھ مسلم لاو کالج نے ایک رسالہ پاکستان لار یہ یویو کے نام سے جاری کیا۔اس کے لئے پیغام دیتے ہوئے حضرت مصلح موعود نے کون سے بنیادی نکات بیان فرمائے؟ تعلیم اسلام کی روح مد نظر ر ہے۔جواب ۲ قوانین فطرت انسانی کے مطابق ہوں۔اقلیتوں سے وعدے پورے کئے جائیں۔سوال ۱۶۲۴ مشہور نہ ہبی رہنماؤوں کے نام بتائیے جنہوں۔بی احمد یواں کو غیر مسلم قرار دینے جانے کی مخالفت کی ؟ جواب دیو بندی عالم مولانا منور الدین صاحب۔اہل حدیث عالم مولانا محی الدین قصوری صاحب ممتاز صحافی مولانا عبد المجید سالک صاحب۔صدق جدید کے ایڈیٹر مولانا عبد الماجد صاحب دریا آبادی مصور فطرت خواجہ حسن نظامی صاحب مدیر منادی دہلی۔رسالہ مولوی دہلی کے مدیر عبدالمجید خاں صاحب۔سوال ۱۹۲۵ جولائی ۱۹۷۳ ء میں لندن کویلی میں کے کسی نمائندے نے حضرت مصلح موعود سے انٹرویو لیا تھا ؟ جواب مشہور مسلم لیگی اور اخبار نویس میاں محمد شفیع صاحب نے۔سوال ۱۹۲۶ اراکین پنجاب مسلم لیگ کی خدمت میں چند معروضات یہ ایک عرض الفت ہے جو کونسل کے ایک مہر جناب نصر بھٹی نے پیش کی اس کا خلاصہ کیا تھا ؟ جواب احمدیوں پر زیادتی سے ملک اور اسلام بدنام ہو گا۔ہر شخص کو اپنے