صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 326 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 326

۳۴۹ عقیدہ کی تبلیغ کا حق ہونا چاہیے نہایت مدلل انداز میں لکھا گیا۔سوال ۱۹۲۷ جواب وزیر اعلی پنجاب جناب دولتانہ صاحب کا کیا موقف تھا ؟ صاف الفاظ میں کہا کہ اقلیت قرار دینا مسائل کا حل نہیں۔کا فرسازی کی زدمیں دوسرے فرقے بھی آئیں گے۔اقلیت قرار دیئے جانے کی صورت میں زیاد چفوق ملیں گے۔اس طرح کہ دو مرزائیت نہیں فروغ مرزائیت ہوگا۔سوال ۱۹۲۸ چاہیئے کہ اس کونسل کا ایک ایک رکن شہید ہو جائے قبل اس کے کر کیسی احمدی کے خون کا ایک قطرہ بھی زمین پر گرے اور اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو آپ لوگ حکومت کے نا اہل ہیں ، یہ الفاظ کس نے کہے تھے ؟ جواب جواب : میاں ممتاز دولتانہ صاحب نے۔سوال ۱۹۲۹ حضرت مصلح موعود نے دولتانہ صاحب کو کن الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ؟ پنجاب کی سیاسی دنیا میں وزیر اعلی میاں ممتانہ دولتانہ کے وجود میں ایک ایسا انسان موجود ہے جو اپنے معتقدات کی خاطر اپنے دوستوں کی ایک بہت بڑی تعداد کی مخالفت کے علی الرغم استقامت دکھانے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔یہ نہایت صحت مند آثار ہیں۔جواب سوال ۱۹۳۰ جناب وزیر اعظم پاکستان خواجہ ناظم الدین صاحب سے، ارجو لا ئی شاید کو ایک احمدی کوفد نے ملاقات کی اس وفد میں کون سے گز رنگ شامل تھے ؟ حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب درد (سابق مبلغ انگلستان) مولانا جلال الدین صاحب جس مجاہد بلاد عربیه و انگلستان مولانا ابو العطاء صاحبہ جالندھری مجاہد بلاد عربیه ملک عبدالرحمن صاحب خادم گجراتی جناب شیخ بشیر احمد صاحب رسینٹر ایڈوکیٹ سپریم کورسٹ) سوال ۱۹۳۱ مودودی صاحب نے اس وفد کے ذریعہ حضرت امام جماعت احمدیہ کو کیا پیغام دیا ؟