صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 324
جواب نصابی کتب کے علاوہ بھی مطالعہ کی عادت ڈالیں۔سوال ۱۶۱۵ ہ میں جماعت احمدیہ کراچی کا سالانہ جلسہ کن تاریخوں میں کیس مقام پر ہوا ؟ جواب سوال ۱۹۱۹ جواب ۱۷، ۱۸ مٹی کو جہانگیر پارک میں۔جلسہ میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے پولیس نے کیا اقدام کئے ؟ پارک کے ارد گرد آدھ آدھ میل تک دفعه ۱۴۴۷ نافذ کردی۔سوال ۱۹۱۷ اس جلسہ میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی تقریبہ کا عنوان کیا تھا ؟ جواب اسلام ہی نہ ندہ مذہب ہے؟ ستوال ۱۶۱۸ اس زمانہ میں پاکستان کے وزیر اعظم کا نام کیا تھا ؟ خواجہ ناظم الدین صاحب جواب سوال ۱۹۱۹ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے اس جلسہ میں شرکت کا فیصلہ کیوں کیا ؟ اور وزیراعظم خواجہ ناظم الدین صاحب کے اختلاف رائے پر کیا جواب دیا ؟ آپ نے فرمایا میں جلسہ میں شمولیت کا وعدہ کر چکا ہوں اور اب اس جواب میں شمولیت میرا فرض ہے اگر وزیر اعظم مصر ہیں کہ شامل نہ ہونا چاہیے تو میں اپنے عہدہ سے مستعفی ہونے کو تیار ہوں۔سوال ۱۹۲۰ کراچی کے چیف کمشنر میسٹر ابو طالب نقوی نے پریس کانفرنس میں اس جلسہ کی نسبت ایک اہم بیان دیا اس بیان کا خلاصہ کیا تھا ؟ انہوں نے بتایا اس جلسہ میں غنڈوں اور کرایہ کئے آدمیوں نے شیزان جواب ریسٹورنٹ شاہ نواز موٹرز، احمدیہ فرینچر شاپ وغیرہ کو آگ لگائی۔۶۰ او دگرفتار ہوئے۔گرفتار ہونے والوں میں احراری بھی تھے۔سوال ۱۶۲۱ کمشنر صاحب کے فیصلوں کی تائید میں کراچی بار ایسوسی ایشن نے متفقہ قرار داد پیش کی اس پر کتنے وکلاء کے دستخط تھے ؟