صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 315
سوال ۱۵۵۵ د انگہ کی ہند و پاک سرحد پر درویشان اور ان کے اہل خانہ کی ملاقات کب ہوئی ؟ جواب ۲۹ مئی ۱۹۵ ء کو پہلی دفعہ ملاقات ہوئی اِس کے بعد ۱۵ جون اور ملا جون کو بھی ملاقات ہوئی۔سوال د دا ۱۹۵ میں قادیان کا جاس المانہ ۳۶، ۲۷، ۲۸ دسمبر کو منتقد ہوا اندازا حاضری بتائیے؟ جواب ۳۵۰ مقامی درویش ، ۱۹۷ پاکستانی ۹۰۰ غیر مسلم ۲۵۰ ہندوستان کے دیگر علاقوں سے۔سوالی ۱۵۵۰ ریدہ کو باقاعدہ ریلوے اسٹیشن کرتے سلیم کیا گیا؟ جواب مارچ ۱۹۵ میں سوال ۱۵۵۸ تقسیم پاک و ہند کے بعد مصیان کب جاری ہوا اور کتنا عرصہ بند رہا ؟ جواب جولائی ۱۹۴۷ء سے اپریل ۱۹۵ و یک بند رہا۔اور پھر دوبارہ اپریل ۱۹۵ ء میں جاری ہو گیا۔سوال ۱۵۵۹ پڑھایا میں نے اُس پر بھی کرم کر جزا دے دین اور دنیا میں بہتر رو تعلیم اک تو نے تبادی قسمان الذي اخر الاعادي سے مصرع میں پڑھایا میں نے اس پر بھی کرم کرکون سی شخصیت مراد ہیں ؟ جواب حضرت پیر منظور محمد صاحب لدھیانوی (خلف حضرت صوفی احمد جان حساب لدھیانوی سوال ۱۵۶۰ دو کے شعر میں اور تعلیم سے کیا مراد ہے ؟ ! جواب یا میں مسند قبولیت حاصل کر چکا ہے۔قاعدہ میسرنا القرآن جو حضرت پیر صاحب نے ایجاد کیا اور ساری