صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 31
سوال ۷۰ آپ مختاری با وکالت کا امتحان کیوں پاس کرنا چاہتے تھے ؟ جواب خلق خدا کو قانونی الجھنوں سے بچانے اور ان کو ان کے شہری حقوق دلانے کے لئے۔سوال اے در آپ کے اس مختاری کے امتحان میں ناکامی کی خدائی مشیست کیا تھی ہے جواب خدائی مثبت یہ تھی کہ آپ دنیا کے کیس لڑنے نہیں آئے تھے بلکہ دین حق کی وکالت کے لئے آئے تھے امتحان میں ناکامی کی ظاہری وجہ کیا تھی ؟ سوال ۷۲ جواب در ایک شخص نرائن سنگھ نامی امید وار شرارت کرتے ہوئے پکڑا گیا جس کی رجسے سبھی امیدوار فیل کر دیئے گئے۔ناموس مصطفے کے تحفظ کے لئے باقاعدہ جنگ کسی جگہ سوال ۷۳ شروع ہوئی ؟ جواب ناسوس مصطفے کے تحفظ کے لئے سر زمین سیالکوٹ پہلا میدان جنگ بنی سوال سے ۷۴ سیالکوٹ میں آپکی تبلیغی جد وجہد کا مرکز کون لوگ تھے ؟ جواب اکثر و بیشتر جنادری عیسائی پادری اور مناد آپ کی تبلیغی جد و جہد کا مرکز بنے ہوئے تھے۔ہندوستان کے کن علاقوں میں عیسائیت پھیلانے کے لئے سوال ۷۵ سب سے زیادہ جدوجہد کی گئی تھی ؟ جواب ہندوستان میں پنجاب اور پنجاب میں لدھیانہ اور سیالکوٹ کو عیسائیت جواب کا مرکز بنانے کی سر توڑ کوشش کی گئی مختھی۔سواک ۶ انگریز هندوستان میں کسی قسم کا طبقہ پیدا کرنا چاہتے تھے ؟ انگریزوں کی یہ پالیسی تھی کہ دولت و ثروت کے بل بوتے پر ہندوستان پر قابض ہو کر یہاں اپنا دائمی اثر اور اقتدار قائم کرنے کے لئے ایسا طبقہ پیدا کر لیں جو خون اور رنگ کے اعتبار سے ہندوستانی ہو مگر اپنے مذاق اپنی رائے اور معاشرتی اعتبار سے انگریز ہو۔