صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 309 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 309

سلام عالم اسلام حضرت مصلح موعود نے اس کی ممبیاد کب رکھی ؟ جواب ور جون ۱۹۴۹ کو سوال ۱۵۱۳ ۲۶ جولائی ۱۹۴۹ئر کو کوئٹہ میں انتیسویں روزے کے بعد دعا کراتے ہوئے حضور نے نفلی روزے رکھنے کی حکمت واضح فرمائی آپ کا ستہ استدلال کیا تھا ؟ جواب نمانہ کے ساتھ نوافل۔حج کے ساتھ۔عمرہ۔زکوۃ کے ساتھ صدقہ وغیرہ موجود ہے۔اسی طرح رمضان سال کے باقی دنوں میں بھی۔ورے رکھنے کا سبق دیتا ہے۔سوال سے ۱۵۱۴ قیام کوئٹہ کے دوران رو دیو بندی مونونیوں نے حضرت مصلح موجود سے تعلیم کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے اس کا کیا جواب دیا ؟ جواب صرف قرآن پڑھا ہوا ہوں۔سوال ۱۵۱۵ ۱۹۳۹ ء میں وفات پانے والے اس بزرگ کا نام بتائیے جو ایک وقت جے پور کے پرائم منسٹر رہے۔نواب کا خطاب ملا۔۸۰ سال کی عمر میں ارض ربوہ کے حصول اور اس کی تعمیر میں جوانمردی سے کام کیا ؟ حضرت نواب محمد الدین صاحب مرحوم مغفور سوال ۱۵۱۶ حضرت مصلح موعود نے یہ اعزانہ کیس بزرگ کو دیا ”جب تک یہ مرکز ایوہ قائم رہے گا ان کا نام بطو یہ یادگار دنیا میں لیا جائے گا ؟ حضرت نواب محمد الدین صاحب مرحوم مغفور - جواب جواب سوال ۱۵۱۷ حضرت مصلح موعود مستقل قیام کے لئے لاہور سے ربوہ کب تشریف لائے ؟ جواب ۱۹ ستمبر ۱۹۳۹ رکو۔سوال ۱۵۱۸ رتن باغ سے روانہ ہوتے وقت اور ریوہ کی سرزمین میں داخل ہوتے وقت کون سی دُعا پڑھنے کی تاکید فرمائی گئی ؟