صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 310 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 310

رب ادخلي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَاخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا - وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِل ان الباطل، كَانَ زَهُوقاه (بنی اسرائیل) سوال ۱۵۱۹ پاکستان میں مجلس قدام الاحمدیہ کا پہلا اجتماع کب ہوا اور کہاں ؟ ۳۰ ۳۱ اکتوبر ۱۹۲۹ کو بمقام ربوہ۔جواب سوال ۱۵۲۰ ا للہ کے خدام الاحمدیہ کے اجتماع میں حضرت مصلح موعود نے خدام الاحمدیہ کے نئے صدر کا اعلان فرمایا آپ نے یہ عہدہ کس کو دیا ؟ حضور نے صدارت کا عہدہ اپنے پاس رکھا جواب سوال ۵۲۱ اس اجتماع میں حضور نے احمدی نوجوان کے معنے بیان فرمائے حضورہ ہی کے الفاظ میں بتائیے ؟ جواب احمدی نوجوان کے معنے یہ ہیں کہ اسے اپنی زبان پر قابو ہو وہ محنتی ہو، وہ دیندار ہو، وہ پنجوقتہ نمازی ہو ، وہ قربانی و ایثار کا مجسمہ ہو اور کلر حق کو زیادہ سے زیادہ پہنچانے میں مد یہ مجمہ۔سوال ۱۵۲۲ نومبر ۱۹۷۹ ء میں ایک نیا اخبارہ جماعت کے اہتمام سے شائع ہونے لگا اس اخبار کا نام کیا تھا اور کہاں سے شائع ہوتا تھا اس کے ایڈیٹر کون تھے ؟ الرحمت" (لاہور) ایڈیٹر جناب ثاقب صاحب زیر وی تھے۔جواب سوال ۱۵۲۳ الرحمت" کے اجراء کی بنیادی وجہ کیا تھی ؟ جواب حکومت ہندوستان نے اخبار العضلی پر پابندی عائد کردی تھی۔لہذا ایک نیا اخبار جاری کرنا پڑا جو خالص تبلیغی اور تربیتی تھا۔سوال ۱۵۲۴ رحمت کتنا عرصہ جاری رہا ؟ جواب نومبر ۱۹۴۶ مئی راہ شاہ تک۔ء سوال ۱۵۲۵ بیت مبارک دیوہ کا سنگ بنیاد کب رکھا گیا ؟