صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 306
۳۲۹ آٹھ احباب قید میں رہے۔اپریل کا میں رہائی ہوئی۔حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب۔حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال۔رخدا آپکے راضی ہو) میر شریف احمد صاحب باجوہ مکرم مولوی احمد جماں نسیم صاحب۔مولوی عبد العزبين صاحب بھا مڑی سوال ۱۴۸۹ ان اسیران راه مولی نے دوران قید کتنے نفوس کو حلقہ بگوش احمدیت کیا ہے جواب ۵۷ نفوس کو۔سوال ۱۳۹۰ قیدیوں کی ٹرین لاہور پہنچی تو کس محترم ہستی نے ان کا استقبال کیا ؟ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب اور دیگر احباب کرام نے۔جواب سوال ۱۴۹۱ فرقان فورس کا اجراء کب ہوا ؟ جون ۱۹۴۸ میں۔جواب سوال ۱۴۹۲ ۱۹۲۰ ء میں کیمبرج یونیورسٹی سے جھنگ کے ایک نوجوان نے ریاضی میں اول پوزیشن حاصل کی۔نوجوان کا نام بتائیے؟ چودھری عبدالسلام صاحب جواب سوال ۱۴۹۳ میدان تبلیغ میں امریکہ کے پہلے شہید کا نام بتائیے؟ جواب مرزا منور احمد صاحب مبلغ امریکہ ستمبر ۶۱۹۴۷ سوال ۱۴۹۴ احمد به بیت الحمد احمد نگر متصل دیوہ کا سنگ بنیاد کس نے رکھا ؟ جواب مولوی ابو العطا و صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ نے سوال ۱۴۹۵ میں رہی کہتا ہوں جو رسول کریم نے جنگ احد کے موقع پر فرمایا تھا۔الله اعلى مراحل حضرت مصلح موعود نے یہ یاد گار الفاظ کس موقع پر تحریر فرمائے اور کب ؟ جواب ۲۹ نومبر ۱۹۴۶ در احمد نگر کے دورہ کے موقع پر جامعہ احمدیہ کے طلباء کو