صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 305
الفاظ کیا تھے ؟ جواب احمدیت ایک نور ہے۔احمد نیست صلح کا پیغام ہے۔احمد میت امن کی آواز ہے۔تم اس خود سے دنیا کو منور کر دو۔تم اس پیغام کی طرف لوگوں کو بلاؤ۔تم اس آوازہ کو دنیا کے گوشہ گوشہ میں بلند کر دو۔خدا تمہارے ساتھ ہویا 1904 سوال ۱۴۸۴ جاب الانہ قادیان کے لئے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے اپنے پیغام میں زمانہ محصوری میں طریق تبلیغ کے تین نکات بتائے تھے۔یہ نکات بتائیے؟ شریف مزاج اور سنجیدہ غیر مسلموں کو ہم خیال بنایا جائے۔مظلوم اور لیے ہیں 1 جواب کی آواز میں زیادہ اثر ہوتا ہے۔- دینی و اخلاقی لحاظ سے عمدہ نمونہ پیش کیا جائے۔بسا اوقات ساسی لحاظ سے غالب انسان اخلاقی اور دینی لحاظ سے مغلوب ہو جاتا ہے۔خدا کے حضور دعائیں۔جب مومن ظاہری اسباب کے لحاظ سے یے دست و پا ہو جاتا ہے تو دعا کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔سوال ۱۴۸۵ سے خوشا نصیب کہ تم قادیاں میں رہتے ہو دیار مہدی آخر زماں میں رہتے ہو جواب یہ نظم کس کی ہے اور کس موقع پر کہی گئی ؟ حضرت سیدہ خواب میاد که بیگم صاحبہ کی طلب سالانہ قاریان ٹر کے موقع پر کئی گئی نظم جو دل سے نکل کر دلوں میں گرنا گئی۔سوال ۱۴۸۶ جای رایانه قادیان ۱۹۴۷ء میں حاضرین کی تعداد کیا تھی ؟ جواب ۱۴۰۰ حاضری تھی جس میں ساڑھے تین سو احمدی باقی غیر مسلم کا سوال ، ۱۴۸ حضرت سیده مریم صدیقہ صاحبہ نے ایم اے کا امتحان کس سن میں پاس کیا ؟ جواب M سوال ۱۴۸۸ ۹۴ نہ کے فسادات میں جن مرکز ہی شخصیات کو قید کر لیا گیا ان کے نام بتائیے اور یہ احباب کتنا عرصہ جیل میں رہے؟