صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 304
کے کام کئے ؟ جواب ہشتی مقبرے کے گرد دیوار۔احاطے میں چار کوارٹرز کی تعمیر سبزیاں گانا اور رہائش کے مخصوص علاقے میں مرمت وغیرہ سوال ۱۴۷۸ حضرت صاحبزادہ مرزا د سیم احمد صاحب کی درویشانہ زندگی کا آغاز کب ہوا ؟ جواب ۵ ر مارچ ۱۹۴۰ کو۔سوال ۱۴۷۹ در دویشان قادیان کو بیوت الحمد کی خدمت کارکس طرح موقع ملا ؟ قادیان میں احمدیوں کی وار اور دوسرے مسلمانوں کی کم ہوں الحمد تھیں اس جواب کے علاوہ پرانی عید گاہ اور سات قبرستان تھے۔چند و رویش انتظامیہ سے اجازت لے کر جاتے اور ان بیوت الحمد کی صفائی اور مرمت اپنے ہاتھوں سے کرتے۔سوال ۱۴۸۰ بہشتی مقبرہ قادیان سے ملحق باغ کو جماعت احمدیہ میں کیا اہمیت حاصل ہے ؟ اس باغ میں حضرت بانی سلسلہ ۴۷ار اپریل ۱۹ سے ۲ جولائی تا ہو جواب تک مقیم رہے اسی میں ترکیشین ہے جہاں حضرت بیٹھا کرتے تھے اسی باغ میں خلافت اولی کی پہلی بیعت ہوئی نیز حضرت اقدس کا جنازہ پڑھا گیا۔اکثر بزرگان کا جنازہ بھی اس میں پڑھا گیا۔عیدیں بھی اکثر اسی باغ نہیں پڑھی جاتی تھیں۔سوال ۱۴۸۱ اخوات مسلم خواتین کی بازیابی میں درویشان قادیان نے کی جد و جہد کی ؟ مینارة المسیح سے اذان کی آوانه ش گر گئی مصیبت زدہ مسلمان عورتیں خود بھاگ جواب کہ آجاتیں شریف مزاج عیسائی اور کچھ بھی چھوڑ جاتے۔درویش ان کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیتے۔پہلے سے عزیز و اقارب کو اطلاع دی جاتی اس طرح صحیح درشاہ تک پہنچانے میں آسانی رہتی۔سوال ۱۴۸۲ مشاورت ۱۹۴۷ء میں مصلح موعود نے تحریک فرمائی تھی کہ عشاق احمد یت رضا کا راد طور پر قادیان جا کر رہائش اختیار کریں۔اس تحریک پر کتنے بزرگوں نے لیک کہی ؟ جواب کل ۳۵ افراد تھے جن میں صحابہ تھے امیر قافلہ حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب تھے۔سوال ۱۴۸۳ جاس بار شاد کے لئے حضرت مصلح موعود کے پیغام کے آخری یادگار