صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 303
کانفرنس کے لئے تشریف لائے مشہور صحافی کون سے ہمراہ آئے ؟ کرنل فیض احمد صاحب فیض (پاکستان ٹائمن) میاں محمد شفیع صاحب (پاکستان ٹائمن) مسٹر جمیل الرمال صاحب رسول اینڈ ملٹری گزٹ) مولانا عبد المجيد صاحب مالک (انقلاب) سردار فضلی صاحب (احسان) میاں صالح محمد صدیق صاحب (مغربی پاکستان) مولانا باری علیگ صاحب (برٹش انفارمیشن سروس) مسٹر عثمان صدیقی صاحب (سٹار نیوز ایجنسی) پروفیسر محمد سرور صاحب (آفاق) جناب ثاقب زیروی صاحب (الفصل) سوال ۴۷۴) اس پر یس کا نفرنس کو اخبارات نے کس قدر کوریج دی ؟ جواب پریس کانفرنس میں حضور کا خطاب سننے والے اخبار نویسیوں نے بہت اچھی طرح لمبی شہ شہریوں کے ساتھ خبریں دیں اور دوسے اخباروں نے ان کے حوالے سے خبری اس خبر میں تعصب نہیں تھا۔سوال ۱۴۷۵ قادیان کے درویشوں کا ابتداء میں سوشل بائیکاٹ کیوں کیا گیا ؟ کئی وجوہات تھیں جو ہند و جائدادوں پر قبضہ کے لئے آس لگائے جو اسب بیٹھے تھے انہیں درویشان کے ٹرک جانے سے مایوسی ہوئی۔اس لئے کئی من گھر دست جھوٹ تراش کر اشتعال پھیلایا گیا اور سوشل بائیکاٹ اور مقاطعہ کا اعلان کیا گیا۔سوال ۱۴۷۶ ابتدائی سالوں میں درویشان کی طبی خدمات کین ڈاکٹروں نے انجام دیں ؟ میجر ڈاکٹر محمود احمد صاحب (شہید احمدیت کوئٹہ) جواب کیپٹن ڈاکٹر بشیر احمد صاحب۔سوال ۱۴۷۷ درویشان قادیان نے وقائہ عمل سے کون سے ضروری اہمیت