صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 298
محاذ کشمیر کو مضبوط بنائیں۔(میزان) نفاذ شریعیت پر زور نہ دو اچھے مسلمان نبود انقلاب) سوال ۱۴۴۲ " پاکستان کا مستقبل کے عنوان سے حضور نے کہاں تقریر فرمائی ؟ جواب کم جولائی کو کوٹ شہر کے ٹاؤن ہال ہیں۔سوال ۱۴۴۳ کوئٹہ میں تقاریر سے لوگوں کا رحجان احمدیت کی طرف ہوا اور مخالفین نے پیو سطرنہ لگائے اور مخالفت کی آگ کو ہوا دی اس کا رد عمل کیا ہوا ؟ جواب تحقیق جستجو میں اضافہ ہوا اور لوگ گروہ در گرد، حقیقت حال جاننے کے لئے آنے لگے۔سوال ۱۴۴۴ عرصہ قیام کوئٹہ میں شہید ہونے والے احمدی میجر کا نام بتائیے؟ جواب ڈاکٹر میجر محمود احمد صاحب جن کو مخالفین نے مچھرا گھونپ کر شہید کردیاتھا۔سوال ۱۴۴۵ حضور نے جنازہ اور تدفین کے بعد شہید احمد میت میجر محمد احمد صاحب کے لئے کیا دعا کی؟ جواب اے خدا ہم جو آخری خدمت اس بھائی کی کر سکتے تھے وہ ہم نے کر دی ہے جب اس کے پاس فرشتے سوال و جواب کے لئے آئیں تو ان کے سوال و جواب کو اپنے فضل سے آسان کردیجیو سوال ۱۴۴۶ کوئٹہ سے واپسی کب ہوئی ؟ جواب ستمبر ۱۹۴۷ کو سوال ۱۴۴۷ یاد رکھیں کہ کشمیر یا تو پاکستان گیا ، ان الفاظ میں حضرت مصلح موعود ، نے کب انتباہ فرمایا تھا ؟ جنوری شاہ کے ایک مکتوب میں جو حضرت چوہدری سر ظفر اللہ جواب خان صاحب کے نام تھا۔آپ ان دنوں اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے بجٹ کے لئے نیو یارک تشریف لے گئے تھے