صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 297 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 297

۲۔قرآن پاک پڑھیں۔مرد داڑھی رکھیں سوال ۱۴۳۵ ۵ اپریل ۱۹۴۸ء کو حضور نے پشاور میں کہاں خطاب فرمایا اور موضوع کیا تھا ؟ پیشل گورنمنٹ ہال" موضوع پاکستانیوں سے کھلی کھلی باتیں ؟ جواب سوال ۱۴۳۹ ، اپریل ۹۴ لنڈی کوتل میں تو رخم سے واپسی پر شنواری اور آفریدی قبیلوں نے حضور سے ملاقات کی اس ملاقات کی کیا ویسے بھی ؟ وہ ان بہادروں کے سالار کو دیکھنا چاہتے تھے جوف ادیان کی نامساعد جواب حالات میں حفاظت کرتے رہ ہے۔سوال سے ۱۴۳۷ مشن کالج پشاور میں ۸ر اپریل کو پانچ سے سات بجے تک حضور نے ایک لیکچر دیا آپ کے مخاطب کون تھے ؟ جواب ززیادہ تر طلباء۔سوال ۱۴۳۸ سفر پیشاور کے آخری دن حضور سے کچھ لوگوں نے آٹو گراف لئے آپ نے کیا تحریر فرمایا ؟ اتقو الله۔اللہ تعالے پر توکل کرو بسنجیدگی اختیار کرد۔کلمہ طیبہ جواب سوال ۱۴۳۹ نشاط سینما ہال راولپنڈی میں ۱۲ را پریل ۱۹۴۷ تہ کو حضور کے نیچر کا اہم کر کیا تھا۔سامعین کی تعداد بھی بتائیے؟ سیکیورٹی کونسل کا فیصلہ پاکستان کے خلاف ہوگا۔(عامری) ۱۵۰۰۔جواب سوال ۱۴۴۰ حضور نے ۱۹۴۷ میں کوئٹہ کا سفر کس پر کیا اور کب ؟ حضور پاکستان میں سے 9ر جون کو لاہور سے روانہ ہوئے۔جواب سوال ۱۴۴۱ "انقلاب" پنجاب اور اخبار میزان ، بلوچستان (۱۴ جون ) میں حضور کی تقریر کے نکات شائع ہوئے اہم باتیں کیا تھیں ؟ جواب یہ آنحضور صلی اللہ علیہ و ستم ک اتباع کیجئے۔اسلام عمل سے نافذ ہوتا ہے۔