صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 296
۳۱۹ سوال ۱۴۲۷ حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کا انگلستان میں کتنا عرصہ قیام رہا ہے جواب نومبر ۱۹۴۷ء سے جولائی ۱۹۴۸ میک- سوال ۴۲۸ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب پاکستان کے وزیر خارجہ کب مقرمہ ہوئے ؟ جوار ۲۰ دسمبر ۹۴۷نہ کو۔سوال ۱۴۲۹ ۱۹۷ میں کون سی اہم کتب شائع ہوں میں - تفسیر القرآن انگریزی کی پہلی جلد۔جواب۔حیدر آباد دکن سے اسماء القرآن فی القرآن مؤلفہ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی الیکیر۔سوال ۱۴۲۰ ۱۹۴۸ در میں حضور نے کین اہم مقامات کا تاریخی دورہ کیا اور خطاب فرمایا ؟ سیالکوٹ ، جہلم، کراچی، پشا در راولپنڈی، کوئٹہ وغیرہ۔جواب۔سوال (۴۳) حاد میں کراچی کب تشریف لائے اور نماز جمعہ کہاں پڑھائی ہے ۱۲ مارچ ۱۹۴۷ء کو زبذریعہ کراچی میل) اور نماز جمعہ بندر روڈو پر جواب ایک کھلے میدان میں پڑھائی۔سوال ۱۳۳۲ ۱۴ مارچ ۱۹۴۰ء کو حضور نے کہاں لیکچر دیا اور موضوع کیا تھا ؟ خالق دینا با موضوع "پاکستانیوں سے چند صاف صاف باتیں ؛ جواب سوال ۱۴۳۳ ۱۸ مارچ ۱۹۴۰ کو حضور نے خواتین کو کہاں خطاب فرمایا اور حاضرات کی تعداد کیا تھی ؟ جواب تھیو سائیکل ہال، حاضری چھ ساڑھے چھ سو تھی۔سوال ۱۴۳۴ ۱۹ مارچ ۱۹۴۰ کو کراچی سے روانگی کے وقت حضور نے جماعت کو تین نصائح فرمائیں تینوں بتا ہے ؟ جواب ا وقت ضائع نہ کریں۔