صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 295
MA جلسه ۲۸ مارچ ۱۹۴۷ء میں ) یہ دراصل جلاس سالانہ دسمبر داد کا تمہ تھا۔جواب جالس الانہ میں عورتوں بچوں کی شرکت کی ممانعت تھی مگر اس میں عام اجازت تھی ) سوال ۱۴۲۲ اس جمال الانہ تمہ پروگرام میں حاضری کتنی تھی ؟ سوا چار ہزار کے قریب جلسہ گاہ کے اندر اور باہر لاتعداد خلقت تھی پریس جواب گیلری بھی بھری ہوئی تھی۔سوال ۱۴۲۳ میں اسلام کی بلند ترین عمارت میں۔۔۔اتنی اینٹیں لگانا چاہتا ہوں جتنی اینٹیں لگانے کی خداتعالے مجھے توفیق دے دے یکیں اس عظیم استان عمارت کو مکمل کرنا چاہتا ہوں یا اس عمارت کو اتنا اونچائے جانا چاہتا ہوں جتنا اونچا لے جانے کی اللہ تعالے مجھے توفیق دے دے اور میرے جسم کا ہر ذرہ اور میری روح کی ہر طاقت اس کام میں خدا تعالے کے فضل سے خریج ہو گی اور دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی میرے اس ارادے میں حائل نہیں ہوگی ؟ یه پر شوکت الفاظ حضور نے کیس موقع پر ارشاد فرمائے ؟ پاکستان کو اسلامتان بنانے کا عزم کرتے ہوئے۔جواب ۲۸ دسمبر ۱۹۴۷ جلسہ کے موقع پر فرمائے۔سوان ۱۴۲۴ ملک عطاء الرحمن صاحب مبلغ فرانس کو حکومت کی طرف سے تبلیغ کی اجازت کسب علی ؟ فروری ۱۹۴۷ء میں جواب سوال ۱۴۲۵ اسلام کا نیا حملہ یورپ پڑ کے عنوان سے ملک صاحب موصوف کی کوششوں پر جماعت احمدیہ کا تعارفی مضمون کہاں شائع ہوا ؟ REUTER کے نامہ نگار نے انٹرویو لیا اور ایک تفصیلی مضمون جواب تیار کر کے اپنی عالمگیر سروس کے ذریعے سے تمام ممالک میں بغرض اشاعت بھیجوایا۔سوال ۱۲۲۶ حضرت چو ہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے موضوع پر کب تقریر فرمائی ؟ ۱۹ اکتوبر ۱۹۴۸ در کو۔جواب