صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 286
٣٠٩ سوال ۱۳۶۲ ” یہاں پہنچ کر میں نے پورے طور پرمحسوس کیا کہ میرے سامنے ایک درخت کو اکھیڑ کر دوسری جگہ لگانا نہیں بلکہ ایک بات کو اکھیڑ کر دوسری جگہ لگانا ہے۔یہ الفاظ کس نے کس موقع پر کیسے تھے ؟ جواب ہجرت کے بعد حضرت مصلح موعود نے لاہور میں پہلا خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمائے۔سوال ۱۳۷۳ حضرت مصلح موعود نے لاہور میں ایک عہد فرمایا تھا۔اس عہد کے الفاظ بتائیے ؟ جواب یں اللہ تعالیٰ سے توفیق چاہتے ہوئے یہ اقرارہ کرتا ہوں کہ خواہ جماعت کو کوئی بھی دھکا لگے میں اس کے فضل اور اس کے احسان سے کسی اپنے عندیہ یا اپنے دکھ کو اِس کام میں حائل نہیں ہونے دوں گا ؟ سوال ۱۳۶۴ قاریان کے مہاجر احمدیوں کا ابتدائی قیام لاہور کی کی عمارتوں میں تھا ؟ دین باغ۔جودھامل بلڈنگ ، جسونت بلڈنگ ، سیمنٹ بلڈنگ۔جواب سوالی ۱۳۹۵ صدر انجمن احمدیہ پاکستان کے پہلے ناظر ا علیٰ کون تھے اور ریڈیو پاکستان و پریس میں شاخ لاہور کا کیا ایڈریس دیا گیا تھا ؟ جواب حضرت نواب خان محمد عبد اللہ خاں صاحب (ایڈریس) ۱۳, ٹمپل روڈ لاہور۔سوال ۱۳۶۶ ابتدائی زمانے میں چاروں بلڈنگوں میں اندازا کتنے نفوس قیام پذیر ہوئے ؟ جواب ۱۵۲ خاندان مسیح موعود کے افراد ۸۰۱ ) دوست (احمدی) سوال ۱۳۶۷ رمن باغ کی کیا اہمیت ہے؟ جواب اس میں خاندان مسیح موعود کے بابرکت افراد مظہر ہے، اہم اجلاس ہونے یجوقتہ نمازیں اور جمعہ کے اجتماع ہوئے۔اہم مشاودرست ہوئیں۔لنگر خانہ کھلا۔