صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 279 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 279

سوال ۱۳۱۵ ۱۹۴۶ء میں قادیان سے کون سے مبلغین بیرونی ممالک میں تشریف لے گئے ؟ جواب سوال ۱۳۱۹ مولوی غلام احمد صاحب (عدن) مولوی محمد زیدی صاحب فضلی (بوریو) یورسپ کے پہلے احمدی شہید ہونے کا فخر کس کو حاصل ہے ؟ البانیہ کے ممتاز احمدی شریف دو تا صاحب کو جنہیں خاندان سمیت جواب قتل کردا دیا گیا۔آپ کا قصور یہ تھا کہ وہ کمیونزم کے خلاف تھے۔سوائے ۳۱۷ سردار دیوان سنگھ مفتون ایڈیٹر ریاست دہلی جماعت احمدیہ کی ۵۰ سالہ ترقی کی رفتار کا جائزہ لیتے ہوئے کسی امر کو خصوصی اہمیت سے بیان کیا ؟ ایک تو جماعت کی تعداد میں اضافے کو دور کے مالی ترقی کو کہ بائی سلسلہ جواب تو دو دو آنے چندہ جمع کرتے تھے۔اب لاکھوں کا بجٹ ہے، اور اس کی وجہ یہ بتائی کر اس کی ایک ایک پائی پبلک کے لئے اور ایمانداری سے صرف کی جاتی ہے۔سوال ۱۳۱۸ للہ کے فسادات میں کلکتہ کے احمدیوں کو کیا نقصان پہنچے ؟ بے شمار قتل ولوٹ مار آتش زنی میں احمدی خدا کے فضل سے محفوظ جواب رہے املاک کا نقصان ہوا۔مگر خلیفہ وقت کی دعا سے خدا نے بعد میں بہت دیا۔سوال ۱۳۱۹ ڈھاکہ کے احمدیوں کو کیا نقصان پہنچا؟ جواب منتقل کرنا پڑا۔سوال ۱۳۲۰ احمدیه دارا التبلیغ جلا کر راکھ کر دیا گیا۔صوبائی مرکز عارضی طور پر ریمین بریہ " الانذار» مضمون کا موضوع کیا تھا ؟ حضرت مصلح موعود نے تمام مسلمانوں کو متحد ہونے کی دعوت دی اور جواب فرمایا مجھے افق سماء پر سپین کا لفظ لکھا ہوا نظر آتا ہے۔سوال ۳۲۱) بے غرض مخلص اور دور اندیش لیڈر ان الفاظ میں حضرت مصلح موعود کو کس نے خراج عقیدت پیش کیا ؟