صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 278 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 278

سرمایہ داری سے بھی زیادہ خطر ناک بیلنے والا ہے ، یہ الفاظ کس نے کس موقع پر کہے ؟ جواب میں یہ الفاظ کیسے۔حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نے جاب الانہ ۱۹۴۵ م کی تقریر سال ۱۳۱۰ ۱۹۴۵ مر میں جن اہم شخصیتوں کو حدیت کا پیغام دیا گیا ان میں سے دیا گیا ان میں دو (ہ) کے نام بنائیے ؟ جواب شاه البانیہ کنگ زاغ اور کنگ جارج ششم سال ۱۳۸۱ ۱۹۴۵ ء میں سلسلہ کے کون سے مبلغ کہاں کہاں تشریف لے گئے ؟ شیخ عبدالواحد صاحب (ایران) ، شیخ ، طراحمد صاحب (انگلستان) جواب چو ہدری خلیل احمد صاحب ناصر (امریکہ) شیخ نور احمد صاحب مسیر ( فلسطین) مولوی نورالحق انور صاحب (یوگنڈا ) ، سید سفیر الدین احمد صاحب (انگلستان)، مولانا نذیر احمد صاحب علی قریشی محمد افضل صاحب صوفی محمد اسحق صاحب اور مولوی عبدالحق صاحب ننگلی (مغربی افریقہ) سوال ۱۳۱۳ کر کے پنجاب اسمبلی الیکشن میں حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب کی ٹکٹ پر انتخاب لڑے اور کیا نتیجہ نکلا ؟ جواب احمد میت کے ٹکٹ پر اور کامیاب ہوئے۔سوال ۱۳۱۳ احمد بیت کے سب سے پہلے انگریز واقف زندگی کون تھے ؟ ۱۹۴ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک حوالدار کارک جواب ۱۹۴۵ عبد الرحمن دہلوی کی تبلیغ سے JOHN BREN ORCH ARD نے 19 میں احمدیت ید ORCHARD fus قبول کی۔ان کا نام بشیر آرچہ ڈرکھا گیا۔آپ موصہ سے انگلستان میں تبلیغی فرائض انجام دے رہے ہیں۔1904 سوال ۱۳۱۴ اپریل ۱۹۴۷ و میں محضرت مصلح موعود نے کون سی یا برکت تحریک فرمائی ؟ جواب زیادہ سے زیادہ حفاظ پیدا کریں۔قرآن پاک سیکھیں، پڑھائیں اور پیر کا نہیں۔