صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 274
اخباروں میں کیوں نہیں چھپا ؟ سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کا پاکر ان کی پوری پارٹی کی صورت کی مائندگی جواب کے لئے آتا ہے۔جماعت احمدیہ مذہبی جماعت ہے اور صرف مخلوق خدا اور مسلمانوں کی ہمدردی کے لئے کام کر یہ ہی تھی۔نام کرنا مقصد نہ تھا۔یونینسٹ حکومت کے وزیر اعظم ملک خضر حیات ٹوانہ نے کس کی سوال ۱۲۸۷ تحریک پر استعفیٰ پیش کیا ؟ جواب حضرت چو ہد ری سرمحمد ظفراللہ خاں صاحب کی تحریک پر۔قائد اعظم نے جماعت احمدیہ کی کوششوں پر کن الفانز میں نہار ستر یا ؟ سوال ۱۲۸۸ جواب can never forget it۔اخبار سیاست دہلی نے احمدیوں کی پاکستان نواز پالیسی پر کیا سوال ۱۲۹۹ بتصرہ کیا ؟ جواب اخبارہ ریاست نے لکھا کہ ابھی تو احمدی پاکستان کی حمایت کرتی ہے ہیں مگر جب پاکستان بن گیا تو اُن کے ساتھ دوسرے مسلمان وہی سلوک نہ دار کھیں گے جو کابل میں افغان حکومت کی طرف سے کیا گیا تھا۔سوال ۱۲۹۰ حضرت مصلح موعود نے اس کا کیا جواب دیا ؟ حضور نے 4 مئی ۱۹۴۷ تہ کو ایک طویل تقریر کے دوران پاکستان کی جواب چیز زور تائید فرمائی اور بتایا کہ پاکستان کا مطالبہ درست ہے ہمیں خواہ پھانسی پر بھی لٹکا دیا جائے ہم اس کی تائید کریں گے۔سوال سے ۱۲۹۱ " سکھ قوم کے نام دردمندانہ اپیل کے نام سے ٹریکٹ کس نے لکھا تھا اور اس کا لب لباب کیا تھا۔اور کب لکھا گیا ؟ جواب حضرت مصلح موعود نے لکھے اور اس کا لب لباب یہ تھا کہ سکھ قوم بھی اپنے مفاد کی خاطر مسلم لیگ سے تعاون کرے۔(تاری کے ، ارجون شاہ) سوال ۱۲۹۲ ٹرکیٹ خالصہ ہشیار باش ، کس بزرگ کے قلم سے چھپا ؟ یہ کب