صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 270
جواب شہنشاہ ایران کی آمد پر جو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اس میں 80 کالج کے طالب علم تھے۔سوال ۱۲۶۲ تعلیم الاسلام کا لج کی ٹیموں کی کھیلوں میں کیا پوزیشن بھی ؟ فٹ بال، والی بال، بیڈ منٹن اور تیرا کی کی ٹیمیں اعزاتہ حاصل کرتی رہیں۔جواب کشتی رانی کی ٹیم پنجاب روٹنگ ایسوسی ایشن کے سالانہ مقابلہ میں اول آئی۔سوال ۱۳۶۳ کالج کا علمی ادبی مجلہ کس نام سے کب جاری ہوا ؟ المشارہ اپریل 19 ہ میں جاری سواء جواب ۱۹۵ سوال ۱۲۶۴ حضرت صاحبزاده مرتها ناصر احمد صاحب کے المنار کے لئے پیغام کا متن بتائیے ؟ جواب With trust in God and faith in the ultimate triumph of your mission march on۔سوال ۱۳۹۵ ۲ اپریل تعلیم السلام کا لے کے جاتقسیم اسناد کی صدارت کس نے فرمائی ہے حضرت مصلح موعود (خدا ان سے راضی ہو) جواب سوال ۱۲۶۶ پس اے خدائے واحد کے منتخب کردہ فوجی انفو ! اسلام کے بہادر سپاہیوں ! ملک کی اُمید کے مرکز و ! قوم کے سپوتو ! آگے بڑھو کہ تمہارا خدا، تمہارا دین تمہارا ملک اور تمہاری قوم محبت اور امید کے مخلوط جذبات سے تمہارے مستقبل کو دیکھ رہتے ہیں یہ یہ الفاظ کس کے ہیں کس موقع پر کہے گئے ؟ حضرت مصلح موجود کے جدہ تقسیم اسناد ٹی آئی کا لے کے موقع پر جواب سوال ۱۲۶۰ ۳۰ مارچ ۱۹۵۳ء کے جار تقسیم اسناد کی صدارت کس نے کی؟ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ایس اے رحمان صاحب نے۔جواب سوال ۱۲۶۸ ۱۲۶۸ پرنسپل ٹی آئی کالج حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کو