صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 258
PAI اس خطاب کا عنوان کیا ہے۔اور یہ خطاب کب کیا۔اور اس تقریر کے نوٹ آپ مجھے پہلے کس کو املا کرائے ؟ جواب عنوان نظام نو ۲۷ دسمبر ۱۹ سر کو تقریر فرمائی۔حضرت امم متین صاحبہ کو را ملا کرائی۔سوال ۱۱۹۹ ۱۹۴۳ء میں کتنے جلیل القدر رفقائے مسیح (خدان سے راضی ہو) کی وفات ہوئی ؟ اٹھارہ جلیل القدیر رفقائے میسج (خدا اُن سے راضی ہو) جواب سوال ١١٩ ۱۹۷۳ میں کتنی اہم مذہبی کا نفرنسیں ہوئیں ؟ جواب چارہ بھینی ضلع لدھیانہ نامدھاری سکھوں کی اتحاد کانفرنس یکم اپریل 19/1 ۱۹۴ دنی آل انڈیسہ احمدیہ کا نفرنس سونگڑہ مٹی۔(۳) آل انڈیا علم رس کانفرنس، ۷، ۸ جون ری) سری نگر مذاہب کانفرنس۔سوال ۱۱۹۸ ان کا نفرنسوں میں جماعت کی نمائندگی کرنے والے علماء اور مقررین کے نام بتائیے؟ جواب (۱) مہاشہ محمد عمر صاحب اور گیانی عباداللہ صاحب (پہلی کانفرنس) ری مولانا غلام رسول صاحب را بیگی۔جہانشہ محمد عمر صاحب گیانی عباد اللہ صاحب اور مولوی محمد سلیم صاحب (دوسری کانفرنس) (۳) ڈاکٹر عبد الرحمان صاحب ہوگا (تیسری کا لفرنس) - (ہی) نواب چوہدری محمد دین صاحب ، مولوی عبدالواحد صاحب چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر، چوہدری اسد اللہ خان صاحب (چوتھی کا نفرنس) سوال ۱۱۹۹ ٹرمیں کتنے اہم مباحثے ہوئے کب اور کن مبلغین نے حصہ لیا ؟ جواب دور) رای مباحثه امر تسر ۲۲ فروری ۱۹۴۲ مولانا قاضی محمد نذیر صاحب اور مولوی احمد یار صاحب (۲) مباحثه ید ولی ۲۷ فوری ۱۹۷۳ مولوی غلام مصطفحه صاحب اور مولوی احمد یار صاحب۔سوال ۱۳۰۰ دفتر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ کی بنیاد کس سن میں کس نے رکھی ہے۔