صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 257
سوال ۱۱۹۰ ہندوستان میں پیغام حق کی مسلم اشاعت کے لئے حضرت خلیفہ آکسیج الثانی نے تبلیغ خاص کی تحریک کب جاری فرمائی ؟ جواب ۶ اکتوبر ۱۹۴۲ رکو۔حوال ۱۱۹۱ پروفیسر سید اختر احمد صاحب اور نیوی نے حضرت مصلح موعود سے کی ملاقات کی۔اور اس کا سبب کیا تھا ؟ جواب پروفیسر صاحب کو اشتراکیت اور اشتمالیت کے مطالعہ کے دوران اسلام کے معاشی نظام کے بارے میں بعض اُلجھنیں پیدا ہوئیں۔جن کا تسلی بخش جواب حضور نے دیا۔سوال ۱۱۹۲ جماعت احمدیہ کے اس مبلغ کا نام بتائیں جن کا جہاز سمندری سفر کے دوران عرق ہوگیا۔یہ واقعہ کب ہوا ؟ جواب مولوی محمد دین صاحب سابق مجاہد البانیہ آپ مبلغ نائجیریا سے چارج لینے جار ہے تھے۔کہ راستہ ہی میں غرقابی جہاتہ سے شہید ہو گئے۔و مورخه ۱۶ نومبر ۱۹۴۳مه) سوال ۱۱۹۳ وہ کون سا جمعہ ہے۔جس میں خلیفہ اسیح الثانی آرام کرسی پر جسے چند دوستوں نے اٹھایا ہوا تھا۔بیٹھ کر تشریف لائے۔اور خطبہ دیا۔اس کی وجہ کیا بھتی اور عطیہ کی اہمیت کیا تھی ؟ جواب ۲۹ نومبر ۱۹۴۶ کو، اس روزہ نقرس کے شدید حملے کی وجہ سے چلنا تو در کنار بیٹھنا بھی قریب ناممکن تھا۔اس خطہ میں آپ نے تحریک جدید کے سال ہم کا اعلان فرمایا۔سوال ۱۱۹۴ ریڈیو پر مخرب اخلاق پروگرام نہ منے کے بارے میں حضرت مصلح موعود نے کب وصیت کی ؟ ۲۷ نومبر ۱۹۲۳ اید کو جواب سوال ۹۵ حضور نے ۱۹۴۲ء میں معاشی نظام کے بارے میں ایک خطاب فر