صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 249 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 249

۱۹۴۰ء تاری سوال ۱۱۳۸ تقویم هجری شمسی کا اجراء کب ہوا ؟ جواب جنوری ۱۹۷ء سے۔سوال ۱۱۳۹ حضور نے ارشاد فرمایا پہلا پیج جو بویا گیا تھا اس کی فصل پک گئی۔اب ہم نیا بیج بو رہے ہیں اور نئی فصل تیار کرنے میں مصروف ہیں یہ موقع کیا تھا ہے جواب خلافت حویلی کے جلسہ پر۔سوال ۱۱۴۰ نواب بہا دریالہ جنگ کون تھے اور وہ کب تاریان تشریف لائے ؟ آپ نماز قائد اور آل انڈیا مسلم لیگ کی شاخ کل ہند ریاستی مسلم نیک جواب کے صدر بھی تھے، ۲۱، ۴۲، ۲۳ مادری ۱۹۴۰ء قرارہ دار پاکستان کے اجلاس لاہور میں مشمولیت کے بعد قادیان تشریف لائے۔سوال ۱۱۴۱ قادیان کی زیارت کے بعد آپ نے اپنی کسی دلی تمنا کا اظہار کیا ؟ جواب آپ نے فرمایا خُد ما صفا کے اصول کے ماتحت میری دلی تمنا ہے۔کریمیں تمام مردنیا کے مسلمانوں کو اس چھوٹی سی جماعت کی طرح منظم اور ایک مرکز کے ستحت جو اصول اسلامی کے مطابق ہے حرکت کرتا ہوا دیکھوں۔سوال ۱۱۴۲ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کب تشریف لے گئے اور کیوں ؟ ۱۹ مارچ دو کو تقر تقسیم انعامات کے سلسلہ میں۔جواب سوال ۱۱۲۳ حضرت مصلح موعود نے غیر مبالعین کچھ محبت اور خلوص سے خاص تبلیغ کرنے کی بھر یک کب کی ؟