صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 241
دوسری در ۱۲۵ اپریل ۱۹۳۷ دیگر دہا ئی اور مبلغ مولوی عبد الغفور صاحب فاضل تھے تیسری ۲۲ اکتوبر د سهارنپوری اور مبلغ ماسٹر محمد حسن صاحب آسان تھے چوتھی: ۲۶ نومبر ۳ ۱۹ ی د چھور والی لاہور میں اور مسلخ مولوی عبدالعطاء صاحب فاضل تھے سوال ۱۰۸۳ تحریک جدید میں دفتر اول“ سے کیا مراد ہے؟ اس کا دوسرا دور کب شروع ہوا ؟ جواب ۱۹۳۲ء سے ۱۹۴۷ تک کا دور دفتر اول کہلاتا ہے ۱۹۳۲ سے ۲۶ کا دور جس میں تحریک جدید کے 19 مطالبات پیش کئے گئے۔۲۶ نومبر ۳۶ سے دوسرا سفت سالہ دور شروع ہوا۔جس میں چندہ تحریک دید میں تخفیف کی گئی اور مطالبات تحریک جدید میں اضافہ کیا گیا۔سوال ۱۰۸۴ ۱۹۳۷ ء میں کتنے مبلغین بیرون ملک روانہ ہوئے ؟ جواب چاره مبلغین سوال ۱۰۸۵ یه مبلغین کب اور کہاں روانہ ہوئے ؟ اور نام کیا تھا ؟ یر جواب تاریخ ملک نام مبلغ و جنوری ۹۳ جاپان مولوی عبد الغفور صاحب همئی ۱۹۳۶ فلسطين مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری تیر ۹۳ اند و نشا مولانا رحمت علی صاحب ۲۷ ستمبر 9 ۱۹۳۵ پین جو بڑی محمد اسحاق صاحب۔سوال ۱۰۸۶ سالٹ پانڈا مغربی افریقہ میں دارالتبلیغ کسب تعمیر ہوا۔، کس کی کوششوں سے اور انتتاح کس نے کیا ؟ جواب مار فروری شاید حکیم مولوی فضل الرحمان صاحب کی کوشش سے ہوا۔اور افتتاح مولانا نذیر احمد صاحب بلشر نے گیا۔سوال ۱۰۸۷ بیت الصلواۃ الہدایت کہاں ہے اور اس کا نام کس نے رکھا ہے جادا میں ، نام حضرت مصلح موعود نے رکھا۔جواب