صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 24
سوال ۳۲ ۶۱۸۵۶ تا ۱۸۶۶ شاد یا ۱۶ ء میں حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کے والد نے گورداسپور کی عدالت میں زمین کے مالک ہونے کی حیثیت سے درختوں کی ملکیت کا دعوی کیا تھا اس کی پیروی میں حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہوا نے کیا موقف اختیا رکیں ؟ جواب آپ نے فرمایا تھا درخت کھیتی کی طرح ہوتے ہیں غریب لوگ کاٹ لیں تو کیا حرج ہے اس لئے یہ مطلقاً ہمارے نہیں ہمارا حصہ ہو سکتے ہیں۔آپ کی راست گوئی کی بنا پہ موروثیوں کے حق میں فیصد دے دیا گیا۔سوال ۳۵ حضرت مرزا سلطان احمد مرحوم حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کے قرآن مجید کے مطالعے کے بارے میں کیا فرماتے تھے ؟ جواب حضرت مرزا سلطان احمد نے فرمایا تھا کہ آپ کے پاس ایک قرآن مجید تھا اس کو آپ نشان کرتے رہتے انہوں نے کہا میں بلا مبالغہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ شاید دس ہزار مرتبہ اپنے اس کو پڑھا ہوں یہ غور و فکر سطحی نہیں ہوتا تھا بلکہ قرآن مجید کے لفظ کا باریکیوں تک گہرا غور و فکر فرماتے سوال ۳۶ میں کیا فرماتے تھے ؟ حضرت مرزا سلطان احمد صاحب اپنے والد کی زندگی کے بارے جواب آپ فرماتے تھے کہ والد صاحب (حضرت مسیح موعود) نے اپنی عمر ایک مغل کے طور پر نہیں گزاری بلکہ فقیر کے طور پر گزاری " یہ فقرہ آپ کی پوری زندگی کی مختصر مگر جامع تصویر ہے۔سوالی ۳۷ اُس زمانے کی آپ کی منکسر المزاجی اور حسن اخلاق کی کوئی مثال بیان کریں جواب ایک دفعہ آپ کو بٹالہ یکہ پہ جانا تھا راستے میں آپ کو ایک کام یادا گیا اور آپ یکہ سے اتر کر پیدلی واپس آئے۔اتنے میں کیے والے کو نئی سواری مل گئی اور