صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 233 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 233

سوال ۱۰۲۹ حضرت مصلح موعود نے ۱۹۳۵ ء میں ورمٹی سے ۱۹ مئی تک سندھ کا دورہ کس غرض سے کیا ؟ جواب میں گزرا۔اراضی کے معائنہ کی غرض سے مگر حضور کا ہر لمحہ اشاعت دین و تربیت سوال ۱۰۲۷ حضرت مسیح موعود کی پیش خبریوں کے مطابق ۱۹۳۵ء میں کوئٹہ میں شدید زلزلہ آیا۔اس زلزلے سے احمدی کسی حد تک متاثر ہوئے ؟ اکثر احمدی گھرانے محفوظ رہے۔خدا تعالیٰ کی طرف سے احمدیوں کی یہ جواب خصوصی حفاظت ایک فارق عادت بات تھی اور عقل وبصیرت رکھنے والوں کے لئے ایک عظیم الشان نشان۔سوال ۱۰۲۸ جون ۱۹۳۵ ء میں لندن سے ایک رسالہ اور ایک اخبار جاری کیا گیا نام بتائیے؟ جواب اختیار MUSLIM TIMES اور رسالہ "AL ISLAM" سوال ۱۰۲۹ اگست ۱۹۳۵ء میں احتدار نے ایک دفعہ پھر پورے نہور سے احمد سیت پر حملہ کرنے کی ٹھانی اس دفعہ کون سے الزامات اختراع کئے گئے ؟ جواب نعوذ باللہ احمد رسول اللہصلی الہ علیہ وسلم کی بہتک کرتے ہیں۔اور آنحضو صلی اللہ علیہ سلم کے درجہ کو حضرت مسیح موعود سے کمتر سمجھتے ہیں اور یہ کہ قادیان کو مکہ مدینہ سے بر تر خیال کرتے ہیں۔(نعوذ یا اللہ۔سوال ۱۰۳۰ حضور نے ان الزامات کا جواب کس طرح دیا ؟ جواب کھلم کھلا الفاظ میں قرآن وحدیت کی روشنی سے ثابت کرنے کے نئے مباہلہ کا چیلنج دیا۔سوال ۱۰۳۱ ہو رہے اور دوسری جگہ کے تعین پر بھی بحث شروع کی حضور نے کیا جواب دیا ؟ احرار نے گریز کی یہ صورت نکالی کہ خود خلیفہ صاحب شامل نہیں جواب فرمایا مباہلہ میں شامل ہونے والا اول وجود میرا ہو گا۔حضرت مسیح موعود