صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 227 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 227

۶۱۹۳۵ سوال ۹۹۲ آل انڈیا نیشنل لیگ کب قائم ہوئی۔اس کے مقاصد کیا تھے ؟ جواب ۲۵ جنوری ۱۳۵۷ دارم آل اند با نیشنل لیگ قائم ہوئی ، قانونی حد کے اندر رہتے ہوئے حکومت کے پاس اپنا معاملہ پیش کر نے کے لئے پر امن اور آئینی ذرائع سے ظلم و فساد کے خلاف موثر صدائے احتجاج بلند کرنے کے لئے حضور نے قائم فرمائی۔سوال ۹۹۵ ۳۰ جنوری ۳۵۰ وراء قادیان میں دفعہ ۱۴۴ کا نفاذ کیا گیا۔یہ کب تک جاری رہا ؟ جواب ۲ اپریل ۱۹۳۵ یک - سوال ۹۹۶ 494 قادیان میں دفعہ ۱۴۴ کے نتیجے میں جیسے اجلاس وغیرہ پر پابندی لگانے کے ساتھ باقی شہروں میں احمدیوں سے کیا رویہ رکھا گیا ؟ جواب ہر جگہ منتظم صورت میں بائیکاٹ نہتے احمدیوں کی گرفتاری، بیہودہ افواہیں ارتداد کی جھوٹی خبریں۔جماعت کی تباہی کی پیش گوئیاں نعشیں دفن کرنے پر جھگڑے گھروں کو لوٹنا، گھروں میں گھس کر مار پیٹ کرنا وغیرہ وغیرہ۔سوال ۹۹۷ مارچ ۱۹۳۵ ء میں حضور کو تین مرتبہ عدالت میں گواہی کے لئے جانا پڑا۔مقدمہ کیا مخا ؟ جواب احوزار کا نفرنس میں اشتعال انگیز تقاریر پر عطاء اللہ شاہ بخاری پر مقدمہ درج کیا گیا جو در اصل جماعت احمدیہ پر مقدمہ چلایا گیا۔جماعت کے کئی سرکردہ احباب کو عدالت میں جانا پڑا۔صدر انجمن احمد یہ کے ریکارڈ بھی منگوائے گئے ، عطاءاللہ شاہ بخاری کو چھ ماہ قید کی سزا کے ساتھ ہی ضمانت منظور کر لی گئی۔